02:45 pm
لاکھوں دلوں کی ملکہ سشمتاسین اپنے سے پندرہ سال چھوٹے لڑکے کے ساتھ ڈیٹ پر۔تصاویر وائرل

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین (Sushmita Sen) آج 45 برس کی ہوگئیں۔ سشمیتا سین کی پیدائش آندھرا پردیش کے حیدرآباد میں 19 نومبر 1975 کو ہوئی تھی۔ بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمتا سین (Sushmita Sen) ان دنوں بوائے فرینڈ روہمن شال (Rohman Shawl) کے ساتھ ڈیٹ پر ہین ۔۔ بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین 45برس کی ہوگئیں۔
سشمیتا سین کی پیدائش آندھرا پردیش کے حیدرآباد میں 19 نومبر 1975 کو ہوئی تھی۔ 'ان کے والد سبیر سین ایئر فورس میں ونگ کمانڈر تھے اور ان کی ماں شبھرا سین کا تعلق زیورات کے کاروبار سے تھا۔ سشمیتا نے سال 1994میں مس انڈیا مقابلہ میں حصہ لیا جس میں وہ پہلے مقام کے لئے منتخب کی گئی تھیں۔ اسی برس سشمتا نے مس یونیورس کا خطاب بھی حاصل کیا۔سشمیتا نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز سال 1996 میں ریلیز ہونے والی
فلم دستک سے کیا تھا۔ یہ فلم کچھ خاص کمال نہیں دکھا سکی۔اس کے بعد سشمتا کو سال 1997 میں سنی دیول کے اپوزٹ ’زور‘ میں کام کرنے کا موقع ملا لیکن یہ فلم بھی باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

  ڈیری آئٹم اور خام تیل پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے فیول مہنگا ہوگا تو بجلی مہنگی ہوجائے گی۔مفتاح اسماعیل

حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔افتاب شیرپاو