03:53 pm
ہاتھوں میں سگار، چہرے پر آٹا اور پتلون کی جگہ پہنی شارٹس، شوبز اداکاروں کی ایسی حرکتیں جن پر لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنا دیا

ہاتھوں میں سگار، چہرے پر آٹا اور پتلون کی جگہ پہنی شارٹس، شوبز اداکاروں کی ایسی حرکتیں جن پر لوگوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنا دیا

03:53 pm

شوبز کی دنیا دکھاوے کی دنیا کہلائی جاتی ہے یہاں وہیں بکتا ہے جو دکھتا ہے لوگوں کی نظر میں آنے کے لیے بعض اوقات اس شعبے سے وابستہ لوگ ایسی ایسی حرکتیں کر گزرتے ہیں جن سے ایک جانب تو وہ لوگوں کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ شدید تنقید کا بھی نشانہ بن جاتے ہیں- حالیہ دنوں میں ایسی ہی کچھ تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنیں جو کہ ان اداکاروں نے اپنے اکاؤنٹ سے شئير کیں ژگر لوگوں نے ان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا- منیب بٹ اور ان سے
بھاری سگار منیب بٹ اور ایمن خان کی جوڑی کو لوگوں کی طرف سے ہمیشہ بہت محبتوں سے نوازہ گیا حالیہ دنوں میں یہ جوڑی اپنی بیٹی امل کو ننھیال میں چھوڑ کر ترکی کے سیاحتی دورے پر گئے ہوۓ ہیں اور وہاں سے اپنی تصاویر شئیر کر رہے ہیں جن کو لوگ بھی خوب سراہا رہے ہیں- مگر منیب بٹ کی ایک تصویر نے لوگوں کی اس چاہت کو تنقید میں بدل دیا- اس تصویر میں منیب بٹ کے ہاتھوں میں ایک بڑا سگار ہے اور جس کے کیپشن میں انہوں نے ان یوژل
یعنی کچھ انوکھا لکھا جب کہ ان کی اس تصویر کو دیکھ کر سب سے پہلے لوگوں نے ان کو تمباکو نوشی کے نقصانات کے بارے میں بتایا- اس کے ساتھ لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں جو اس طرح فخر سے سب کو دکھا رہے ہیں جب کہ کچھ لوگوں نے ان کو امل کے بغیر تفریح کرنے پر بھی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا- فہد مصطفیٰ کیا پینٹ پہننا بھول گئے فہد مصطفیٰ سے بھی لوگوں کی محبت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے انہی محبتوں کا ثبوت ہے کہ فہد گزشتہ کئی سالوں سے جیتو پاکستان کی میزبانی کامیابی سےکر رہے ہیں- مگر حالیہ دنوں میں اس وقت ان کو لوگوں کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنی ایک تصویر
اس حالت میں شئير کی کہ انہوں نے کوٹ اور شرٹ کے ساتھ ایک شارٹس پہن رکھی تھی -لوگوں نے ان کی اس تصویر پر کافی مختلف انداز میں تبصرے کیے- کچھ لوگوں نے ان کے اس لباس کو سستا نشہ کرنے کا نتیجہ قرار دیا تو کچھ لوگوں کے نزدیک آن لائن خریداری کا سبب قرار دیا- جبکہ ایک خاتون نے اپنے بچوں کے ایک واقعہ کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی نے اس تصویر کو دیکھ کر کہا کہ یہ بندہ تو پاجامہ پہننا ہی بھول گیا شیم شیم ہو گیا- آمنہ الیاس ہو گئيں گوری گوری آمنہ الیاس کا شمار ان باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کو آغاز میں اپنی سانولی رنگت کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور اس بات کا ان کو
احساس بھی تھا- اسی وجہ سے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنی سالگرہ کے دن ایک ویڈیو شئير کی جس میں انہوں نے آٹے کی پرات میں اپنے چہرے کو ڈبو کر خود کو گورا کر لیا اور لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ گورے پن کے بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کریں- مگر اس ویڈیو کے سامنے آتے ہی کچھ لوگوں نے تو ان کی تعریف کی مگر کچھ لوگوں نے ان کی ویڈیو کو اوور ایکٹنگ قرار دیا جب کہ کچھ لوگوں نے ان کی اس ویڈیو کو بیوٹی کریم والوں کے لیے ایک اچھا جواب قرار دیا-

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔