03:57 pm
ہر میدان میں آگے ۔۔۔شوبز کی ایسی اداکارائیں جو ہر فن میں طاق ہیں

شوبز میں آنے والی کئی اداکارائیں آئیں اپنے کسی اور خواب کو پورا کرنے کی غرض سے تھیں۔۔۔لیکن پھر انہوں نے ہر فن میں خود کو ثابت کردیا اور اپنے خوابوں کو بھی پالیا۔۔۔لیکن کچھ اداکارائیں حیران کن حد تک ہر فن میں طاق ہیں۔۔۔ نادیہ حسین ماڈل ، اداکارہ، بیوٹیشن، ڈاکٹر، ڈیزائنر۔۔۔آپ نام لیں اور نادیہ حسین وہ بن جائیں گی۔۔۔لوگ سمجھتے تھے کہ یہ ہر میدان میں گھس جاتی ہیں لیکن یہ دھبہ ان پر سے ہٹا جب لوگوں نے نادیہ سیلون کی کامیابی دیکھی اور وہاں کا میک اپ دیکھا
۔۔۔یہ الزام بالکل ہی ہوا ہوگیا جب لوگوں نے ڈرامہ ’’جلن‘‘ میں نادیہ حسین کی شاندار اداکاری دیکھی۔۔۔ماڈلنگ،میں تو ان کا آج بھی کوئی ثانی نہیں اور وہ جس فیلڈ میں آتی ہیں خود کو بہترین ثابت کر کے ہی جاتی ہیں۔۔۔ ندا یاسر یہ سچ ہے کہ ندا یاسر ایک ایسے گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں جہاں بچپن ہی کیمرہ اور پروڈکشن میں گزرا۔۔۔والدین دونوں ہی پی ٹی وی میں تھے۔۔۔لیکن ندا نے اداکاری میں قدم رکھا اور پھر میزبانی میں خود کو منوایا۔۔۔اس وقت بھی ان کے والد نے کوئی مدد نہیں
کی بلکہ صاف کہہ دیا کہ تم خود کو ثابت کرو۔۔۔ندا یاسر نے اداکاری، پھر میزبانی کے بعد پروڈکشن اور ڈائریکشن میں بھی آئیں۔۔۔ساتھ ساتھ ڈیزائنننگ کا کام بھی شروع کیا اور اب بزنس میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور ایک ریسٹورنٹ کی مالک ہیں۔۔۔ حریم فاروق اداکارہ حریم فاروق صرف سولہ سال کی عمر میں باقاعدہ پروڈکشن میں آگئیں اور انہوں نے تھیٹر سے اپنے فن کا آغٓآز کیا۔۔۔وہ ایک بہترین اداکارہ، بہترین پروڈیوسر، بہترین ڈانسر اور ساتھ ہی بزنس وومن بھی ہیں۔۔۔پاکستان کی وہ پہلی خاتون ہیں جنہوں نے پی ایس ایل دوبئی کی میزبانی بھی کی ۔۔۔
 
تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 