07:56 pm
فلمسٹار ثنا فخر ایف بی آر کے نشانے پر آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک)فلمسٹار ثناء فخر کی آمدن کا سراغ لگانے کے لئے کارروائی میں پیشرفت سامنے آئی, ایف آئی اے نے ٹریول ہسٹری ایف بی آر کو فراہم کردی۔تفصیلات کے مطابق فلم سٹار ثناء فخر کی بیرون ملک سے آمدن کا سراغ لگانے کے لئے ایف بی آر کی کارروائی میں پیشرفت ہوئی، ایف آئی اے نے فلم سٹار ثناء کی ٹریول ہسٹری کی مکمل تفصیلات ایف بی آر کو فراہم کردیں، ایف آئی اے نے ایف بی آر کو اداکارہ ثنا فخرکی 25مئی 2004سے 8اکتوبر 2020تک کی 16سالہ ٹریول ہسٹری فراہم کردی۔امیگریشن ڈیٹا بیس کے مطابق فلم سٹار ثناء فخر نے 191مرتبہ بیرون ملک آمدورفت
کی فلم سٹار ثناء نے امریکہ,برطانیہ,فرانس,کینیڈا,تھائی لینڈ,دوبئی کے تسلسل کے ساتھ دورے کئے، ایف آئی اے رپورٹ ایف بی آر نے ایف آئی اے سے فلمسٹار ثناء کی 5سالہ ٹریول ہسٹری مانگی تھی، ایف بی آر نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر آئی بی ایم ایس کو فلم سٹارثناء کی تفصیلات کے لئے خط لکھا تھا۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق فلم سٹار ثناء فخر نے سال 2019میں اپنی آمدن 13لاکھ 58ہزار90روپے ظاہر کی، فلم سٹار ثناء نےسال2019میں 79ہزار759روپے ٹیکس ادا کیا، فلم سٹار ثناء نے اپنے تمام گوشواروں میں پراپرٹی انکم ظاہر کررکھی ہے۔ ایف بی آر ایف آئی اے سے دوروں کی تفصیلات حاصل کرکے بیرون ملک سے آمدن کا تخمینہ لگانا چاہتا ہے.واضح رہے کہ قبل ازیں شہرہ آفاق گلوکار راحت فتح علی خان کی بیرون ملک سے آمدن کا سراغ لگانے کے لئے ایف بی آر کی کارروائی میں پیشرفت ہوئی، ایف آئی اے نے ایف بی آر کو راحت فتح علی خان کی 15سالہ ٹریول ہسٹری فراہم کی تھی،گلوکار نے بیرون ملک کے 485دورے کئے۔ ایف آئی اے کے آئی بی ایم ایس ونگ نے گلوکار راحت فتح علی خان کی 11صفحات پر مشتمل سفری تفصیلات فراہم کیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔