08:00 pm
بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین کو ان کی بیٹی نے ان کی 45ویں سالگرہ پر کیا تحفہ دیا ؟ جانیں 

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق حسینہ کائنات سشمیتا سین اس ہفتے 45 سال کی ہوئی ہیں اور ان کے مطابق ان کی بیٹی رنی نے انہیں ان کی سالگرہ کا بہترین تحفہ دیا ہے۔ سشمیتا کی گود لی ہوئی بیٹی رنی کی شارٹ فلم سُٹٹا بازکا ٹریلر ریلیز ہوا ہے۔ انھوں نے انسٹا گرام پر اس ٹریلر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا 'اپنی سالگرہ پر میرا اب تک کا سب سے بہترین تحفہ جسے میں انتہائی فخر کے ساتھ پیش کر رہی ہوں، یہ میری بیٹی کی پہلی شارٹ فلم کا ٹریلر ہے۔سشمیتا چاہے فلموں میں نظر نہ آتی ہوں لیکن سوشل میڈیا پر وہ اکثر تصاویر شییئر کرتی رہتی ہیں
ان تصاویر میں ان کی دونوں گود لی ہوئی بیٹیوں کے ساتھ ساتھ ان کے قریبی دوست رومن شال بھی نمایاں طور پر نظر آتے ہیں۔ ریا چکرورتی کے جیل میں شب و روز اور ان کی والدہ کے دل میں خودکشی کے خیالات حال ہی میں یو ٹیوب چینل زوومکے ساتھ ایک انٹرویو میں سشمیتا نے رومن کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی عمر کے لحاظ سے بہت سلجھے ہوئے انسان ہیں۔ سشمیتا کا کہنا تھا کہ رومن عمر میں ان سے پندرہ سال چھوٹے ہیں لیکن وہ اپنی عمر کے مقابلے انتہائی سمجھدار اور سلجھے ہوئے انسان ہیں۔ سشمیتا کے بوائے فرینڈ رومن پیشے سے ایک ماڈل ہیں۔ سشمیتا کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتی تھیں کہ جس محبت کی انہیں تلاش تھی وہ انہیں رومن کی شکل میں ملے گی اور وہ بھی انسٹاگرامپر اور وہ یہ بھی نہیں جانتی تھیں کہ رومن اتنی کم عمر کے باوجود اتنے سلجھے ہوئے انسان ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ رومن اور ان کے بچے ایک مکمل ٹیم ہیں اور یہ سب بہت خوبصورت احساس ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 