08:02 pm
کزن کی شادی میں جنت مرزا کی ایسی ڈریسنگ کہ دیکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے ، تصاویرلنک میں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں سب سے زیادہ فالوورزکے ساتھ نمبرون ٹک ٹاکرہونے کا اعزازرکھنے والی جنت مرزا کا فیشن سینس بھی بہترین مانا جاتا ہے۔ جنت نے نے اسٹائلش نظرآنے کی خواہشمند خواتین کو ایک مفید مشورہ دیا ہے۔ جاپان میں زیر تعلیم جنت مرزا ان دنوں کزن کی شادی میں شرکت کرنے کیلئے اپنے آبائی شہرفیصل آباد میں موجود ہیں۔ شادی کی مختلف تقریبات میں کھینچی گئی تصاویر اور ٹک ٹاک ویڈیوز سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہیں۔ انسٹا گرام پر جنت نے مہندی کی تقریب سے نارنجی رنگ کے لہنگے میں ملبوس اپنی
 
A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

دلکش تصاویرشیئرکی ہیں ، لیکن لہنگے کے ساتھ جڑے ہائی ہیلز کے تصویر کا خاتمہ کرتے ہوئے جنت نے پیروں میں آرام دہ جوگرز پہن رکھے ہیں۔ جنت نے کیپشن میں لکھا ” اس سے زیادہ تحریک بھی حاصل نہ کریں لیکن کبھی کبھی ایسے ملبوسات کے ساتھ جوگرز پہننا انتہائی آرام دہ رہتا ہے”۔ اس فارمولے کی وضاحت کرتے ہوئے جنت نے مزید لکھا ” سارا فنکشن سکون سے نکل جاتا ہے اور ہیلز کی ضرورت نہیں پڑتی”۔ یہ مشورہ جنت کے فالوورز کو بھی خوب پسند آیا اور خواتین مداحوں نے اپنے تبصروں میں ٹک ٹاکر کی تعریف کرتے ہوئے اس بات کی تائید بھی کی۔ جنت مرزا کے ٹک ٹاکرز کی تعداد اب ایک کروڑ سے بڑھ کر 11 ملین یعنی ایک کروڑ 10 لاکھ ہوچکی ہے۔ جنت مرزا اس سے قبل جولائی 2020 میں جنت مرزا میوزک ویڈیو میں بھی انٹری سے چکی ہیں۔ “شاعر” کے ٹائٹل سے یہ پنجابی گانا گلوکار، گیت نگار، میوزک کمپوزو وپروڈیوسر بلال سعید نے ون ٹو ریکارڈز کے تحت جاری کیا تھا جسے سرمد قدیر نے گایا، لکھااورکمپوز کیا۔ گانے کی ویڈیو میں جنت مرزا کے ساتھ اداکارعلی جوش ہیں اور جنت کی طرح یہ ان کی بھی پہلی میوزک ویڈیو ہے جسے اب تک ایک کروڑ سے زائد باردیکھا جا چکا ہے۔ ٹک ٹاک سے اپنی پہچان بنانے والی جنت مرزا سونگ ویڈیو سے قبل وہ فلمساز سید نور کی فلم “تیرے باجرے دی راکھی” میں بھی کام کررہی ہیں جس کی کچھ شوٹنگ باقی ہے۔
 
A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 