01:38 pm
بوھیمیا کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری ،پنجابی ریپر کی 8 سال بعد کوک اسٹوڈیو  سیزن 13 میں واپسی،کوک اسٹوڈیوکااگلاسیزن کب ریلیز کیاجائیگا،جانیں

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ہونے والے میوزک شو کوک اسٹوڈیو کا سیزن 13 متوقع طور پر رواں ماہ کے آخر میں ریلیز کیا جائے گا۔کوک اسٹوڈیو کا سیزن 13 پہلے کے تمام تر سیزنز کے مقابلے میں سب سے مختصر ہو گا اور اس میں تقریباً ڈیڑھ ماہ کے اندر 12 گانے ریلیز کیے جائیں گے۔معروف میوزک شو کوک اسٹوڈیو کے 13ویں سیزن کو بھی وائٹل سائنز کے رکن روحیل حیات پروڈیوس کر رہے ہیں جب کہ اس سیزن 
میں صرف اوریجنل گانوں کو ہی پیش کیا جائے گا۔اس سیزن میں 8 سال بعد معروف پنجابی ریپر بوھیمیا بھی نظر آئیں گے جب کہ سیزن 13 میں گلوکار راحت فتح علی خان، صنم ماروی، میشا شفیع، علی نور، اعزاز، مہدی ملوف، عمیر جسوال، وجیہہ نقوی، زارا مدنی، ساحر گُل خان، نوازش، علی پرویز مہدی، فریحہ پرویز اور شہروز حسین بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ کوک اسٹوڈیو کے ابتدائی 6 سیزن روحیل حیات کے پروڈیوس کرنے کے بعد 7 سے 10 سیزن معروف بینڈ اسٹرنگز نے پروڈیوس کیے تھے۔بعد ازاں سیزن 11 زوہیب قاضی اور 'نوری بینڈ' کے علی حمزہ نے پروڈیوس کیا اور پھر سیزن 12 کو ایک بار پھر روحیل حیات نے پروڈیوس کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار