07:11 pm
پاکستانی اداکارہ ایمن خان کے ساتھ ترکی میں ایسا کام ہوگیا کہ وہ ہکا بکا رہ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ ان دنوں ترکی میں موجود ہیں جہاں ایمن کی سالگرہ پرمنیب نے ایک سرپرائز برتھ ڈے کا اہتمام کیا۔ منیب نے انسٹا گرام پر ایمن کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنی محبت کا اظہار کیا، میں تم سے اتنا پیار کرتا ہوں کہ الفاظ کے ذریعے اظہار ممکن نہیں۔ یہ صرف پیار کا احساس ،باہمی عزت اور فکرمندی ہی تمہارے لیے میرے احساسات بیان کرسکتے ہیں”۔ گھرسے دوررہتے 
ہوئے ایمن کو یہ سرپرائز دینے والے منیب نے اپنی اور ایمن کی دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ” میرے دل کی ملکہ کوسالگرہ مبارک “۔ منیب نے فالوورز کیلئے دلچسپ ویڈیو بھی شیئرکی جس میں وہ ایمن کی آنکھوں پر ہاتھ رکھے انہیں برتھ ڈے سرپرائز کیلئے ساتھ لارہے ہیں۔ ایمن نے بھی اس سرپرائز پرمنیب اور اپنے لیے نیک خواہشات بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دلکش تصاویر شیئرکیں۔ ایمن خان سے منیب بٹ کی منگنی جنوری 2017 میں اور شادی کی تقریبات کا آغاز اکتوبر 2018 کے آخر میں لاہور میں ڈھولکی کی تقریب سے ہوا تھا، جس کے بعد کراچی میں سلمبر پارٹی، برائیڈل شاور، ایمن اور ان کی جڑواں بہن منال کی سالگرہ کی تقریب، پری ویڈنگ پارٹی، منیب کی مایوں، ایمن کی مایوں اور بارات سے قبل دونوں کی مشترکہ مہندی کی تقریب رکھی گئی جبکہ ولیمہ 2 دسمبر 2018 کو ہوا تھا۔ اس جوڑی کے یہاں 30 اگست 2019 کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام امل منیب رکھا گیا۔

تازہ ترین خبریں

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے