02:42 pm
شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی ایسی تصاویر سامنےآ گئیں کہ لوگ آنکھیں جھپکانا بھول گئے،شاہ رخ شرم سے پانی پانی

ممبئ(نیوز ڈیسک)شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان آئے دن نئے اسٹننگ اوتار سے فینس کے ہوش اڑاتی نظر آتی رہتی ہیں۔ سہانا خان اس تصویر میں بیچ پر نظر آرہی ہیں۔ تصویر میں وہ اسکرٹ پہنے اور بولڈ ٹاپ میں پہنے نظر آئیں۔ سہانا اس تصویر کے ساتھ کیپشن بھی لکھا، دیکھو

مجھے اسکرٹ میں۔شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) اور گوری خان کی بیٹی سہانا خان (Suhana Khan) نے بھلے ہی ابھی تک بالی ووڈ میں ڈیبیو نہ کیا ہو، لیکن اس سے پہلے ہی وہ اسٹار بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سہانا خان (Suhana Khan) کی بڑی تعداد میں فین فالوئنگ ہے، جن کی نظر اکثر ہی ان کی تصویروں اور ویڈیوز پر مرکوز رہتی ہیں۔ سہانا خان بھی سوشل میڈیا (Suhana Khan Photos) پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور آئے دن اپنے نئے اور اسٹنگ اوتار سے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھاتی رہتی ہیں۔ اس درمیان ایک بار پھر سہانا خان نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس نے انٹرنیٹ کا درجہ حرارے بڑھا دیا ہے۔اس سے پہلے بھی سہانا خان نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر تصویر شیئر کی جو انٹرنیٹ پر کافی سرخیوں میں رہی۔ یہ سہانا خان کی مرر سیلفی ہے، جس میں وہ بلیک اور وہائٹ رنگ (سیاہ اور سفید رنگ) کے کراپ ٹاپ میں نظر آرہی ہیں۔ اس سیلفی میں سہانا خان اپنے کورس پلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ مداحوں کے درمیان سہانا خان کی یہ مرر سیلفی خوب پسند کی جارہی ہے۔ حالانکہ یہ پہلی بار نہیں ہے، جب سہانا خان نے اپنے اسٹنگ لُک سے لوگوں کے ہوش اڑائے ہوں۔

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا