03:38 pm
چند مہینوں میں کیا سے کیا ہو گئے۔۔ کینسر کے شکار سنجے دت کی حالت کیسی ہو گئی؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر،نئی تصاویر سامنے آ گئیں

ممبئی (نیو زڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا پھیپھڑوں کے کینسر کو شکست دینے والے سنجے دت کے بارے میں کہنا ہے کہ بیماری کے بعد سنجے دت زیادہ ہینڈسم ہوگئے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’مجھے جیسے ہی معلوم ہوا کہ میں اور سنجے دت حیدرآباد کے ایک ہی ہوٹل میں
ٹھہرے ہوئے ہیں تو میں اُن سے ملنے پہنچی۔‘ملاقات کے دوران لی گئی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے کنگنا رناوت نے لکھا کہ ’میں آج صبح سویرے سنجے دت سے ملنے پہنچی تو میں یہ دیکھ کر حیران ہوگئی ہے کہ وہ ناصرف صحتمند تھے بلکہ پہلے سے زیادہ ہینڈسم دکھائی دے رہے تھے۔‘اپنے پیغام کے آخر میں کنگنا نے سنجے دت کے لیے دعائیہ الفاظ بھی لکھے۔یاد رہے کہ سنجے دت کے حوالے سے رواں برس اگست میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ ان میں پھیپھڑوں کے کینسر کے چوتھے اسٹیج کی تشخیص ہوئی ہے، تاہم انہوں نے خود اس حوالے سے کوئی وضاحت جاری نہیں کی تھی۔کچھ عرصے بعد سنجے دت کی اہلیہ مانیتا دت نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ سنجے دت کا علاج ممبئی کے کوکیلابن اسپتال میں جاری ہے۔بعد ازاں 21اکتوبر کو بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے کیسنر سے جنگ جیت لی، اداکار نے کینسر فری ہونے کا اعلان اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری طویل تحریر میں بتایا کہ گزشتہ کچھ ہفتے میرے اور میری فیملی کی زندگی کے لیے مشکل ترین دن تھے۔انہون نے کہا کہ خدا نے سب سے مشکل جنگ اپنے سب سے بہادر جنگجو کو دی جس میں وہ فتحیاب ہوا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی