09:24 pm
کیا مہوش حیات شادی کرنے والی ہیں؟ ایک ویڈیو نے سب کو سوچنے پر مجبور کردیا

کیا مہوش حیات شادی کرنے والی ہیں؟ ایک ویڈیو نے سب کو سوچنے پر مجبور کردیا

09:24 pm

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کسی تعارف کی محتاج نہیں، انہوں نے متعدد فلموں اور ڈراموں میں اپنی شاندار و جاندار اداکاری کے جوہر دکھائے۔مہوش سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو نظر آتی ہیں، جبکہ مداحوں سے بھی رابطے میں رہتی ہیں۔ مہوش حیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کئی مداح انہیں دلچسپ پیغامات بھیجتے ہیں اور جواب کے منتظر نظر آتے ہیں۔لیکن حال ہی میں کچھ ایسا ہوا جس نے عوام کو حیرانی میں ڈال دیا اور گہری سوچ میں مبتلا کیا، اداکارہ کے ایک چاہنے والے فین نے انہیں کنفیوز کر دیا، کیونکہ ان کے نامعلوم مداح نے انہیں ایک شاندار سرپرائز دیا جس پر مہوش نے ویڈیو جاری کی۔اداکارہ کو ان کے ایک مداح نے چاکلیٹ سینٹڈ
کینڈلز اور چاکلیٹ سے بنا گلدستہ کا تحفہ بھیجا اور ساتھ ایک نوٹ بھی تحریر کیا جس پر مداح کی جانب سے لکھا ہے کہ ''2020 ہم سب کے لیے مشکل رہا ہے لیکن میں آپ کے لیے گڈ وائبز بھیج رہا ہوں''۔مہوش نے انسٹاگرام اسٹوریز پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے مداحوں کو اپنے اس سیکرٹ فین کی طرف سے بھیجے گئے تحائف کے بارے میں بتا رہی ہیں اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے گمنام مداح کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ''یہ میرا یقیناً کوئی بہت بڑا فین ہے جو یہ جانتا ہے کہ مجھے چاکلیٹس بہت پسند ہیں''۔اداکارہ نے کہا کہ ''سو میرے پیارے سیکرٹ مداح میں آپ کا یہ تحفہ قبول کرتی ہوں لیکن پلیز سامنے تو آئیں، پتہ تو چلے کہ گڈ وائبز آ کہاں سے رہی ہیں؟ کون ہیں آپ؟'' مہوش حیات کی اس پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اپنی اپنی قیاس آرائیاں شروع کر دیں۔کچھ صارفین کا خیال ہے کہ مہوش حیات کی زندگی میں کوئی بہت خاص انسان آ گیا ہے اور وہ بھی کئی سلیبریٹیز کی طرح اسی سال شادی کے بندھن میں بند جائیں گی۔ٹوئٹر پر 'سرفراز راجا' نے مہوش کی مذکورہ ویڈیو اپ لوڈ کی جس کے جواب میں 'الشبہ بنت عثمان' نامی صارف نے لکھا کہ ''اب مہوش حیات کی شادی کی خبریں آئیں گی''۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی