09:28 pm
اداکارہ منال خان ہر وقت یہ لاکٹ کیوں پہنے رکھتی ہیں؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مایاناز اداکارہ منال خان کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ لائم لائٹ میں کیسے رہنا ہے، یہ ان سے بہتر اور کوئی نہیں جانتا۔ گزشتہ ہفتہ انہوں نے کچھ خاص دوستوں کے ساتھ شاندار سالگرہ منائی جس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئیں۔ منال خان اب تک کئی معروف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جن میں 'کی جانا میں کون' ، 'حسد' ، 'جلن' اور 'نند' سرِفہرست ہیں۔ پاکستان میں آج کل سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ڈراموں میں حسد اور
جلن شامل ہیں جبکہ مداح منال خان کی اداکاری کو بے حد سراہ رہے ہیں۔ منال خان کو فیشن کوئین کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ ان کا ڈریسنگ سینس اور فیشن سینس دونوں ہی بہترین ہیں۔ تاہم آج ہم آپ کو ان کے بارے میں کچھ دلچسپ بات بتانے والے ہیں۔ آپ نے غور کیا ہوگا کہ اداکارہ منال خان اکثر ڈراموں میں پرل کا چھوٹا سا موتی والا لاکٹ پہنے رکھتی ہیں، ناصرف ڈراموں بلکہ اپنی ذاتی زندگی میں بھی جو تصاویر یہ انسٹاگرام پر شئیر کرتی ہیں اس میں بھی انہوں نے یہ ہی لاکٹ پہنے رکھا ہوتا ہے۔
یوں تو اداکارہ نے کبھی اس کی وجہ نہیں بتائی لیکن کچھ اندازوں اور ان کے مداحوں کے مطابق اداکارہ کو لاکٹ پہننا بے حد پسند ہیں اور وہ سمجھتی ہیں کہ یہ اسٹائل سِمبل ہونے کے ساتھ ساتھ گریس فل لگتا ہے۔ ناصرف یہ پرل والا لاکٹ بلکہ اداکارہ نے متعدد ڈراموں میں مختلف لاکٹ پہنے۔ ڈرامہ حسد میں منال نے اللہ والا لاکٹ پہنا جبکہ یہ ہی وہ گھر میں بھی پہنے رکھتی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی