03:18 pm
وینا ملک کا وار،اسدخٹک کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے قریب

وینا ملک کا وار،اسدخٹک کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے قریب

03:18 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اداکارہ نے 3روزقبل اسدخٹک کو 50کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجاتھااور اب ذرائع کا کہناہے کہ ان کی شکایت پر دبئی کی عدالت سے اسدکے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے والے ہیں ۔واضح رہے
کہ اسدخٹک نے ویناملک پراغواکرانے کاالزام بھی لگایاتھااوراداکارہ کی ایک آڈیوکال بھی لیک ہوئی تھی جس میں وہ اپنے سابق شوہرکودھمکیاں دے رہی تھیں۔

تازہ ترین خبریں