05:11 pm
بالی ووڈ اداکارہ ہمامالینی کی چھوٹی صاحبزادی کےہاں بیک  وقت کتنے بچوںکی پیدائش ہو گئی ،اداکارہ خوشی سے نہال

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کی ماضی کی صف اوّل کی اداکارہ اور بی جے پی (بھارتی جنتیا پارٹی) کی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی کی چھوٹی صاحبزادی آہانا دیول کے ہاں جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔اس حوالے سے بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے ایک تحریر شیئر کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہیما مالنی کی چھوٹی صاحبزادی کے ہاں 26 نومبر کو جڑواں بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ٹوئٹر پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’ہیما مالنی کی نواسیوں کا نام آستریا اور آدیا رکھا گیا ہے جبکہ ان کی پیدائش پر
اُن کے والدین سمیت تمام خاندان والے بے حد خوش ہیں۔‘ہیما مالنی نے اس موقع پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ خدا نے میری چھوٹی بیٹی آہانا دیول کو جڑواں بیٹیوں سے نوازا ہے۔‘بالی ووڈ اداکارہ کے ٹوئٹ پر اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے اُن کی جڑواں نواسیوں کی پیدائش پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ ہیما مالنی اور دھرمیندر 1970ء کی دہائی میں اسکرین پر بالی وڈ کی سب سے مشہور جوڑی تھی اور انہوں نے متعدد کامیاب فلموں میں ایک ساتھ کام کیا جس میں شعلے، سیتا اور گیتا، دل لگی اور ڈریم گرل شامل ہیں۔1975ء میں فلم ’شعلے‘ میں دھرمیندر کے مدِ مقابل کام کرتے ہوئے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہونے والی یہ جوڑی 1980ء میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،