05:13 pm
تُرک اداکار جلال کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

انقرہ (ویب ڈیسک )اسلامی فتوحات پر مبنی مقبول ترین تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار جلال کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر تُرک اداکار جلال نے ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنے نومولود بچے کا ننھا سا ہاتھ تھاما ہوا ہے۔تُرک اداکار جلال نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سُناتے ہوئے کیپشن میں تُرک زبان میں لکھا کہ ’الحمدللّٰہ میرے رب
 
A post shared by Celal AL (@celalall)

نے مجھے جمعے کے مبارک دن باپ بنایا ہے جس کے لیے میں اپنے رب کا بہت شکر گزار ہوں۔‘جلال نے کہا کہ ’میری دُعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہر جوڑے کو جمعے کے دن والدین بننے کی سعادت عطا کرے۔‘اس کے علاوہ اُنہوں نے بچے کی پیدائش میں بھرپور تعاون کے لیے ڈاکٹروں کا بھی شکریہ ادا کیا۔آخر میں جلال نے اپنے بچے کی تاریخ پیدائش 27-11-2020ء بھی لکھی ہے جبکہ اُنہوں نے یہ نہیں بتایا کہ اُن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے یا بیٹی کی۔

تازہ ترین خبریں

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا