05:18 pm
اصلحان خاتون نے مداحوں کو اپنی مصروفیت سے آگاہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک )اسلام کی تاریخی فتوحات پر مبنی تُرک سریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کے سیزن 3 میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ گولسم علی نے دُنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کو اپنی مصروفیت سے آگاہ کر دیا ہے۔سوشل میڈیاسائٹ انسٹاگرام پر اصلحان خاتون نے اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ بہت دلکش لگ رہی ہیں جبکہ اس پوسٹ کے ساتھ اُنہوں نے اپنے مداحوں کے لیے خصوصی پیغام بھی جاری کیا ہے۔اصلحان خاتون نے
 
A post shared by Gülsim Ali (@gyulsim)

اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ ’مجھے معلوم ہے کہ میں ایک طویل عرصے سے آپ کے ساتھ رابطہ نہیں کر رہی ہوں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں آپ کو بھول گئی ہوں۔‘تُرک اداکارہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میں آج کل اپنے نئے ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف ہوں جبکہ میں اس ڈرامے میں مرکزی کردار کر رہی ہوں۔‘اُنہوں نے کہا کہ ’میں شوٹ سے فارغ ہونے کے بعد بہت تھک جاتی ہوں اور اسی وجہ سے آج کل سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں ہوں۔‘اصلحان خاتون نے کہا کہ ’مجھے معلوم ہے کہ آپ مجھ سے دور ہوکر بھی مجھے فالو کر رہے ہیں اور میں آپ کی اس محبت کے لیے بہت شکرگزار ہوں۔‘تُرک اداکارہ نے مزید کہا کہ ’اگر آپ اپنی زبان میں سیریز نہیں دیکھ سکتے ہیں تو اچھی خبریں کا انتظار کریں جو بہت جلد آپ کو ملنے والی ہے۔‘واضح رہے کہ تُرک اداکارہ کی پوسٹ پر اُن کے مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایک لاکھ سے زائد صارفین اُن کی پوسٹ لائک کرچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر