06:16 pm
اداکارہ رباب ہاشم پیا دیس سدھارگئیں،جوڑے کی تصاویروائرل

کراچی (ویب ڈیسک )اداکارہ رباب ہاشم نے مایوں اورمہندی کے بعد فالوور کیلئے شادی کی تصاویر بھی شیئرکردی ہیں۔کرونا کے باعث رباب کی شادی کی تقریب دوستوں اور قریبی عزیزواقارب تک ہی محدود تھی۔انسٹا گرام پر شیئر کی جانے والی ان تصاویرمیں آف وائٹ اور ہلکے گلابی لہنگے میں رباب بہت دلکش نظرآرہی ہیں، ان کے شوہر صہیب مقصود بھی میچنگ کرتاپاجامہ اور ویسٹ کوٹ میں خوب جچ رہے ہیں تاہم اداکارہ نے شوہرکے حوالے سے کسی قسم کی تفصیلات شیئرنہیں کیں
۔شادی کی تقریب کے آفیشل فوٹوگرافرزنے بھی انسٹا گرام پرتصاویرشیئرکیں۔رباب ہاشم کی شادی کی خبرچند روزقبل سامنے آئی تھی جب اداکارہ نے اچانک اپنی مایوں کی تصاویرپوسٹ کر کےمداحوں کو حیرت سے دوچار کیا تھا۔اداکارہ کے فالورزان تصاویرکو خوب پسند کرتے ہوئے مبارکباد اور نیک خواہشات کے پیغام بھیج رہے ہیں۔ رباب ہاشم 28 اکتوبر 1992 کوکراچی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ
آرٹ ( ناپا ) سے اداکاری کی تربیت حاصل کی۔ رباب نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2012 میں ڈرامہ سیریل “نا کہو تم میرے نہیں” سے کیا تھا، ان کے حالیہ ڈراموں میں عشق نہ کریو کوئی، میرے محسن اور قرار شامل ہیں۔
 
A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim)

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر