01:02 pm
زندگی میں رسک لینا پسند،سٹائل سے اکتاجاتی ہوں،میرا

زندگی میں رسک لینا پسند،سٹائل سے اکتاجاتی ہوں،میرا

01:02 pm

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ہردلعزیز اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ زندگی میں رسک لینا پسند کرتی ہوں اس معاملے میں ڈرتی ورتی نہیں‘ اپنے سٹائل سے جلد اکتاکر اسے تبدیل کرتی رہتی ہوں۔ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ میں کسی کے بھی بارے میں فوراً رائے قائم نہیں کرتی بلکہ سوچ سمجھ کر حتمی
فیصلہ لیتی ہوں ۔ ایک سوال کے جواب میں میرا نے بتایا کہ اپن سٹائل ہر ہفتے اور ہر مہینے تبدیل کرتی رہتی ہوں کیونکہ نئی چیزیں مجھے متاثر کرتی ہیں ویسے بھی کسی بھی سٹائل سے جلد اکتا جاتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں زندگی میں رسک لینا پسند کرتی ہوں اور اس معاملے میں کسی سے ڈرتی ورتی نہیں ہوں۔

تازہ ترین خبریں