02:01 pm
خبرداربچے نہ دیکھیں ،بالی ووڈ اداکار جیکی شروف کی بیٹی  نے ایسی تصاویرشیئرکردیں کہ سوشل میڈیاپرطوفان برپاہوگیا

خبرداربچے نہ دیکھیں ،بالی ووڈ اداکار جیکی شروف کی بیٹی نے ایسی تصاویرشیئرکردیں کہ سوشل میڈیاپرطوفان برپاہوگیا

02:01 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ اسٹار کڈس کو لے کر چرچائیں تو آئے دن ہوتی رہتی ہیں۔ کئی بالی ووڈ میں انٹری لے چکے ہیں تو کئی ڈیبیو کی تیاری کر رہے ہیں۔ وہیں اس درمیان ایسے اسٹار کڈس بھی ہیں، جنہوں نے اداکاری میں قدم نہیں رکھا، لیکن سوشل میڈیا پر ان کی مداح فالوئنگ کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔ ایسی ہی ایک اسٹار کڈ ہیں، جیکی شراف کی بیٹی (Jackie Shroff Daughter) اور ٹائیگر شراف (Tiger Shroff) کی بہن کرشنا
شراف (Krishna Shroff)، کرشنا اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر کوئی بھی تصویر شیئر کرتی ہیں وہ وائرل ہو ہی جاتی ہے۔حال ہی میں انہوں نے ایک بیحد ہی بولڈ ویڈیو شیئر کیاتھا جو سرخیوں میں چھا گیا۔دراصل کرشنا شراف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جو ویڈیو شیئر کیا اس میں وہ پول کے کنارے لال رنگ کی بکنی پہنے بیٹھی ہیں اور ہاتھ میں ڈرنک لیکر بیحد ہی ہاٹ اور سیکسی انداز میں پوز دیتی نظر آئیں۔کرشنا اکثر ہی سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ شیئر کرتی نظر آ جاتی ہیں۔کرشنا اس پوسٹ کو
شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں سوال بھی کیا، کیا لال میں موٹی لگتی ہوں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کرشنا شراف کی کئی تصویریں وائرل ہوچکی ہیں۔ ان کی ایک تصویر خوب وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ سمندر کے کنارے بکنی پہلے اپنے بوائے فرینڈ کو کس کرتی دکھائی دی تھیں۔ اس تصویر نے بھی سوشل میڈیا پر زبردست تہلکہ مچایا تھا۔ کرشنا ابن ہیمس کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ ان دونوں کی ملاقات ایک کامن فرینڈ کے ذریعہ ہوئی تھی۔ کرشنا شراف اور ہیبن دونوں ہی فٹنس فریک ہیں اور اپنےسوشل اکاونٹ پر فٹنس ویڈیو شیئر کرتے دکھائی دے جاتے ہیں
 حال ہی میں انہوں نے ایک بیحد ہی بولڈ ویڈیو شیئر کیاتھا جو سرخیوں میں چھا گیا۔ (Photo Credit- @kishushroff/Instagram)
 دراصل کرشنا شراف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جو ویڈیو شیئر کیا اس میں وہ پول کے کنارے لال رنگ کی بکنی پہنے بیٹھی ہیں اور ہاتھ میں ڈرنک لیکر بیحد ہی ہاٹ اور سیکسی انداز میں پوز دیتی نظر آئیں۔ (Photo Credit- @kishushroff/Instagram) اس تصویر میں کرشنا شراف بیحد ہاٹ نظر آ رہی ہیں۔ ہر کسی کو ان کا یہ انداز خوب پسند آیا۔ (Photo Credit- @kishushroff/Instagram) واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کرشنا شراف کی کئی تصویریں وائرل ہوچکی ہیں۔ ان کی ایک تصویر خوب وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ سمندر کے کنارے بکنی پہلے اپنے بوائے فرینڈ کو کس کرتی دکھائی دی تھیں۔ اس تصویر نے بھی سوشل میڈیا پر زبردست تہلکہ مچایا تھا۔ کرشنا ابن ہیمس کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔ ان دونوں کی ملاقات ایک کامن فرینڈ کے ذریعہ ہوئی تھی۔ کرشنا شراف اور ہیبن دونوں ہی فٹنس فریک ہیں اور اپنےسوشل اکاونٹ پر فٹنس ویڈیو شیئر کرتے دکھائی دے جاتے ہیں۔ (Photo Credit- @kishushroff/Instagram) کرشنا شراف نے بھلے ہی فلموں میں قدم نہیں رکھا ہو، لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔ (Photo Credit- @kishushroff/Instagram)
 کرشنا اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں سوال بھی کیا، کیا لال میں موٹی لگتی ہوں؟ (Photo Credit- @kishushroff/Instagram)

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر