02:16 pm
اداکارہ ارمینہ راناکوسوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش ،اداکارہ  نے آگے سے ایسا جواب دیدیا کہ ہر کوئی تعریف کرنے لگا

اداکارہ ارمینہ راناکوسوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش ،اداکارہ نے آگے سے ایسا جواب دیدیا کہ ہر کوئی تعریف کرنے لگا

02:16 pm


کراچی(ویب ڈیسک ) معروف اداکارہ ارمینا خان نے شادی کی آفر کرنے والے شخص کو دلچسپ جواب دیکر سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بن روئے، جانان، یلغار اور شیردل جیسی سپر ہٹ فلموں میںاداکاری کرنے والی ارمینا خان اپنے فنی کیریئر میں متعدد ڈراموں میں بھی کام کر چکی ہیں اور ان دنوں ڈرامہ سیریل ’محبتیں چاہتیں‘ میں منفی کردار ادا کر رہی ہیں۔اداکارہ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں یہاں تک کہ مداحوں کی جانب سے ان کی پوسٹ پر کیے گئے ہر کمنٹ کا جواب دینے کی کوشش کرتی ہیں تاہم گزشتہ روز ایک صارف نے
اداکارہ سے ایسا سوال کرلیا جس پر انہوں نے عاجزی کے ساتھ جواب دیکر اپنے مداح کو لا جواب کردیا۔الطاف نامی صارف نے ٹوئٹر پر امینا خان کو شادی کی آفر کرتے ہوئے لکھا کہ ”میں آپ سے شادی کرنا چاہتا ہوں“ جس پر ارمینا خان خاموش نہ رہیں، انہوں نے بھی صارف کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے معذرت کی اور کہا کہ ”میری شادی ہو چکی ہے“۔ارمینا خان کا اندازِ جواب سوشل میڈیا صارفین کو ایسے بھایا کہ وہ اداکارہ کی تعریف کیے بنا نہ رہے ایک صارف نے کہا کہ اداکارہ چاہتی تو دیگر لڑکیوں کی طرح اس سوال کے جواب پر منفی انداز میں جواب دے سکتی تھیں لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا اور احترام سے جواب دیا۔سارا نامی صارف نے کہا کہ ارمینا خان نے جس انداز سے مداح کو جواب دیا وہ قابل تعریف ہے کیوں کہ ہر کسی کے جذبات اور احساسات ہوتے ہیں اور انہوں نے سامنے والے شخص کا احترام کرتے ہوئے اپنا موقف بھی بتا دیا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا