06:14 pm
میری بہن کو میری اداکاری نہیں پسند۔۔۔شوبز کی بہنیں جو اپنی بہنوں کی بات مانتی ہیں

بہنوں کو رشتہ ایسا رشتہ ہے جس میں نوک جھونک تو ہوتی ہے لیکن یہ ایک دوسرے کے لئے کبھی برا نہیں سوچتیں۔۔۔بلکہ ہمیشہ کوئی نا کوئی اچھی بات ضروری سوچتی ہیں جس سے بہن کا بھلا ہوجائے۔۔۔شوبز میں بھی ایسی کئی بہنیں ہیں جو اپنی بہن کی بات مانتی ہیں۔۔۔ صبور علی اداکارہ صبور علی کئی ڈراموں میں نظرآتی ہیں اور ان کی اداکاری کو پسند بھی کیا جاتا ہے لیکن ایک انٹرویو میں انہوں نے کافی کھل کر بتایا کہ میری بہن سجل کو میری اداکاری بالکل پسند نہیں۔۔۔وہ یہ کہتی ہے
کہ تم اوور ایکٹنگ کرتی ہو اور وہ میرے کوئی ڈرامے نہیں دیکھتی۔۔۔سجل علی خود ایک منجھی ہوئی اداکارہ ہیں اور شاید وہ اپنی بہن کو بھی اسی نہج پر دیکھنا چاہتی ہیں اس لئے اکثر اس کو ستانے کے لئے ایسی باتیں کر جاتی ہیں ۔۔۔لیکن صبور نے کہا کہ میں اپنی بہن کے مشورے ضرور سنتی ہوں۔۔۔ رمشا خان اداکارہ رمشا خان ایک انتہائی سادہ اور منجھی ہوئی اداکارہ ہیں لیکن سچ تو یہ ہے کہ انہیں پہننے اوڑھنے کا نا تو کوئی شوق ہے اور نا ہی کوئی سمجھ۔۔۔ندا یاسر کے مارننگ
شو میں آکر جب ندا نے ان سے کہا کہ بہت ہی اچھا آئی شیڈو لگایا ہے ہرے رنگ کے ساتھ گولڈن ۔۔۔تو رمشا نے فوراً کہا کہ میں تو ہرے پر ہرا ہی لگا لیتی ۔۔۔مجھے اس بات کی کوئی تمیز نہیں۔۔۔لیکن میری بہن نے کہا کہ کپڑوں کے رنگ کا مت لگا لینا ، گولڈن لگا لو۔۔۔یعنی رمشا نے بھی اپنی بہن کی رائے کو سب سے اہم جانا۔۔۔ ماورہ اداکارہ ماورہ کو اکثر بہت جذباتی کرداروں میں دیکھا گیا ہے اور وہ اپنے کردار کو بخوبی نبھاتی بھی ہیں لیکن ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ کس طرح وہ اپنی بڑی بہن عروہ کی باتوں کو نا صرف سنتی ہیں بلکہ اپنے ڈرامہ کے کرداروں کو بھی عروہ سے مشورہ کرنے کے بعد ہی سوچتی ہیں اور ہاں کرتی ہیں۔۔۔یعنی
ماورہ کو بھی اپنی بڑی بہن پر کافی اعتماد ہے کہ وہ کوئی بھی مشورہ غلط نہیں دے سکتیں۔۔۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر