09:36 pm
زندگی کب وفا کرتی ہے؟فلم عاشقی کے ہیرو اور بالی ووڈ سٹار  کے حوالے سے افسوسناک خبر، باولی ووڈ کو ایک  غم سہنا پڑگیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)مشہور بھارتی فلم عاشقی میں اداکاری کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والے سن 1990کے عشرے کی ابتدا کے بالی ووڈ اسٹار راہول رائے کو برین اسٹروک (دماغی فالج) ہوا ہے۔ یاد رہے کہ راہول رائے ان دنوں اپنی  نئی آنے والی فلم ایل اے سی کی شوٹنگ کے لیے کارگل میں موجود تھے، بتایا جاتا ہے کہ کارگل کے شدید ٹھنڈے اور سخت موسمی حالات کی وجہ سے انھیں برین اسٹروک ہوا۔اسٹروک کے بعد پہلے تو انھیں سری نگر لے جایا گیا۔
تاہم اب انھیں ممبئی منتقل کردیا گیا ہے جہاں وہ ناناوتی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور آئی سی یو میں ہیں۔ 52 سالہ راہول رائے کا کورونا وائرس ٹیسٹ بھی کیا گیا اور وہ نیگیٹو آیا۔ راہول رائے کے بھائی رومر سین نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ روبصحت ہیں۔انھوں نے ایل اے سی لائیو دی بیٹل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم گلوان گھاٹی کے حقیقی واقعات پر مبنی فلم ہے اور راہول اس فلم میں میجر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کے ہدایت کار نیتن کمار گپتام ہیں، اور اسے چترا واکل شرما اور نو دیتا باسو نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔ واضح رہے کہ راہول نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز 1990 میں بننے والی فلم عاشقی سے کیا تھا، اور یہ فلم بڑی کامیاب رہی تھی جس کے نتیجے میں راہول راتوں رات اسٹار بن گئے تھے، بعدازاں انھوں نے سپنے ساجن کے جنون اور بہت سی دیگر فلموں میں بھی کام کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر