12:53 pm
مومنہ مستحسن اوربلال سعید کے چھاگئے،مداحوں کی جانب سے مبارکبادیں ۔۔

مومنہ مستحسن اوربلال سعید کے چھاگئے،مداحوں کی جانب سے مبارکبادیں ۔۔

12:53 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بلال سعید اورمومنہ مستحسن نے اپنے ہٹ گانے ” باری ” کا ری میک ریلیزکردیا جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔تقریبا 2 ہفتے قبل بلال اورمومنہ نے نومبر2019 جاری کیے جانے والے اس رومانوی پنجابی گانے کا ری میک ورژن جلد ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا۔انسٹاگرام پوسٹ میں گانے کی ریلیز کا بتاتے ہوئے بلال نے لکھا ” جب آپ واقعی محبت کرتے ہیں تو کمزور اورعدم تحفظ کا شکار ہوجاتے ہیں، چاہے آپ کچھ بھی دیکھ لیں لیکن کبھی بھی ان تحفظات کو
اپنے تعلقات پر اثرانداز نہ ہونے دیں”۔گانے کی ویڈیو کو گزشتہ گانے کا تسلسل دکھاتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے، آغازمیں معروف یو ٹیوبررحیم پردیسی کی انٹری ہے جن کے ساتھ موجود لڑکی کو دیکھ کر مومنہ غلط فہمی کا شکار ہوجاتی ہیں اور اسی سے گانا آگے بڑھتا ہے ۔گلے شکووں کے بعد باری 2 کااختتام خوشگوار دکھایا گیا ہے۔ون ٹو ریکارڈز کے تحت ریلیز کیے جانے والے اس گانے کے بول ، کمپوزیشن اور ڈائریکشن بلال سعید کی ہے۔اس سے قبل بلال سعید نے انسٹا پوسٹ میں
باری 1 کی ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا تھا ” یہی راستہ ، یہی نکڑ، یہی چائے کا ڈھابہ تھا، یہی لڑکا جو دکھتا شوخ پراندر سے سادہ تھا۔ یہاں سے ہاتھ میں لے کر کتابیں وہ گزرتی تھی، جو اُڑنا چاہتی تھی پر ہواوں سے وہ لڑتی تھی، سبھی کو یاد تو ہوگا وہ قصہ چائے گرنے کا”۔بلال سعید نے باری 2 کی بات کرتے ہوئے مزید لکھا ” جاننا چاہیں گے کیا ہوا اس کہانی کا؟”۔مومنہ نے بھی انسٹا پوسٹ میں اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا ” ایک سال پہلے ہم ایک ٹوٹے ہوئے دل والی لڑکی سے ملے تھے جس کادرد ایک لڑکے نےمحسوس کیا اوردل میں اپنے لیے ایک چھوٹی سی جگہ کی درخواست کی تاکہ وہ اس کی حفاظت کرسکے۔ ایک سال بعد ہم ان
سے دوبارہ ملتے ہیں اورجانتے ہیں کہ محبت کا تقدس محفوظ اوراس کا احترام کیا گیا یا نہیں”۔گانا19 گھنٹےقبل ریلیزکیا گیا تھا جسے اب تک 17 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں اور تبصروں میں بلال اور مومنہ کی اس کاوش کو بے حد سراہ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر