12:13 pm
سیف علی خان کی بڑی بیٹی سارہ علی خان اپنے والد کی دوسری بیوی ” کرینہ کپور “ کو کیا کہہ کر پکارتی ہیں ؟ 

 ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے جب کرینہ کو آنٹی کہا توان کے والد سیف علی کا حیران کن رد عمل دیکھنے میں آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان اورامرتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان کے لیے وہ لمحہ مشکل تھا کہ وہ اپنے والد کی دوسری بیوی و اداکارہ کرینہ کپورخان کوکیا کہہ کر بلائیں۔ ایک شو کے دوران جب اس متعلق سارہ علی خان سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ کرینہ کپورخان نے
خود اس بات پرکہا تھا کہ تمہاری ماں موجود ہے تومیں اورتم ایک دوست کی طرح رہ سکتے ہیں۔ سارہ نے کہا کہ ان کے والد سیف علی خان نے بھی دوسری ماں سے متعلق کبھی کچھ نہیں کہا۔ جس پرشو کے میزبان کرن جوہر نے کہا کہ وہ کرینہ کو”چھوٹی ماں” بھی کہہ سکتی تھیں، جس پرسارہ نے ہنستے ہوئے کہا کہ شاید کرینہ کو اچھا نہیں لگتا۔ ساتھ ساتھ سارہ نے یہ بھی بتایا کہ شروع میں وہ اس متعلق خاصا کشمکش کا شکارتھیں کہ میں کرینہ کو کیا کہوں گی؟ کیا میں کرینہ کو ”آنٹی“ کہوں گی جس پروالد سیف علی خان نے کہا تھا کہ نہیں نہیں مجھے معلوم ہے کہ تم کرینہ کو آنٹی کہنا نہیں چاہوگی۔ جس کے بعد اداکارہ نے بتایا کہ کرینہ کویا تو وہ کرینہ یا صرف “کے” پکارتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ