06:27 pm
کیا آپ جانتے ہیں کہ فہد شیخ کی اصل بیوی کون ہیں اور کیا کام کرتی ہیں؟

فہد شیخ ایک مشہور پاکستانی گلوکار، اداکار ، ٹی وی میزبان اور ماڈل ہیں جن کی شادی گلوکارہ شاہدہ منی کی بیٹی مہرین سے ہوئی۔ فہد نے اپنے کیریئر کا آغاز مشہور شو 11 نمبر کے میزبان کے طور پر کیا تھا۔ وہ مشہور فیشن برانڈ ایف ایس کولتھنگ کے مالک ہیں جبکہ گلوکار و اداکار کی اہلیہ مہرین فہد شیخ فیشن برانڈ کی شریک بانی ہیں اور تمام ذمہ داریاں خود سنبھالتی ہیں۔اداکار فہد خان اس وقت نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے مشہور ڈرامہ سیرل جلن میں بہترین اداکاری کے
جوہر دکھا رہے ہیں۔ دیکھنے والوں کو ان کی شاندار اداکاری کی بہت پسند آئی۔ ساتھ ہی باصلاحیت اداکار فہد خان کے پرستار ان کے فیشن کا طرز انداز بھی بہت پسند کرتے ہیں۔فہد شیخ اور مہرین سال 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھے اور 17 اگست 2015 جوڑے کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ مہرین فہد شیخ نے سوشل میڈیا پر اس خوشخبری کو شئیر کیا مگر اپنے ننھے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر نہیں کیں۔لیکن اب 4 کے ماہ بعد انہوں نے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصاویر شئیر کر دیں جنہیں ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔
آئیں نظر ڈالتے ہیں اداکار فہد شیخ کی فیملی کی خوبصورت تصاویر پر۔
image.png

image.png

image.png
image.png

image.png

image.png

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو