04:06 pm
ماضی کی بیباک اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ 

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی کی بے باک اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر نے چند سال قبل سیاست کی دنیا میں قدم رکھ دیا تھا اور 2019ءمیں کانگریس کے ٹکٹ سے الیکشن میں بھی حصہ لیا لیکن ہار گئی تھیں۔ اب انہوں نے ’شیو سینا پارٹی‘ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ شیو سینا کی طرف سے گزشتہ ایک ماہ سے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی سیٹوں پرامیدوار نامزد کرنے پر سوچ بچار ہو رہا تھا اور افواہ گردش میں تھی کہ شیو سینا ایک سیٹ پر ارمیلا مٹونڈکر 
کو امیدوار کھڑا کرے گی۔ گزشتہ روز ارمیلا کی پارٹی میں شمولیت سے تصدیق ہو گئی ہے کہ اب ارمیلا شیو سینا کے ٹکٹ سے یہ الیکشن لڑنے جا رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف ارمیلا نے ایک بیان دیا تھا جس پر کنگنا نے بھی جوابی وار کرتے ہوئے ارمیلا کو سابق ’سافٹ پورن سٹار‘ قرار دے ڈالا اور کہا کہ ارمیلا اپنی اداکاری کی وجہ سے نہیں بلکہ فحاشی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔شیو سینا پارٹی جوائن کرنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں ارمیلا نے اس معاملے پر بھی بات کی۔کنگنا کے متعلق ایک سوال کے جواب میں ارمیلا نے کہا کہ ”میرے خیال میں کنگنا پر بہت کچھ بولا جا چکا ہے۔ اسے اتنی اہمیت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ “

تازہ ترین خبریں

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔۔ 179 میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے  پیش رفت کا جائزہ