10:30 pm
اداکارہ فریال محمودکی بولڈ لباس میں تصویر سامنے آگئی ،سوشل میڈ یا پر لوگوں نے غصے کا اظہار کیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی اداکارہ فریال محمود نے بولڈ لباس زیب تن کر کے اپنی تصویر شیئر کی تو سوشل میڈ یا صارفین نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا دیا جس پر اداکارہ نے مزید بولڈ تصویر شیئر کردی ۔ تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر فریا ل محمود نے ’بیک لیس ٹاپ‘پہن کر تصویر شیئر کی ۔اس تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈ یا صارفین نے فریال محمود کو تنقید کا نشانہ شروع کردیا ۔ ایک سوشل میڈ یا صارف نے کہا کہ فریال محمود پر تنقید

کا وقت شروع ہو گیا مریم نامی خاتو ن نے فریال محمود کو گھٹیا قرار دے دیا الیشبا نے تصویر دیکھ کر غصے کا اظہار کیا ۔ صارفین کی تنقید کا جواب دینے کے لیے فریال محمود نے اسی لباس میں ایک اور تصویر شیئر کی جو کے پہلی تصویر سے بھی زیادہ بولڈ تھی ۔اس تصویر کے ساتھ انہوں نے پیغام میں لکھا ” یہ سوشل میڈیا ٹرولز کے لئے ہے۔ امید کرتی ہوں کہ اس پلیٹ فارم نے آپ کو آپ کی راست بازی کا یقین دلانے کا موقع فراہم کیا ہو گا،ٹرولنگ مبارک ہو! پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا یہ نیا چہرہ شاید ہم میں سے بہت سے لوگوں کو نا معلوم ہو لیکن لال عشق اور بیچاری میں ان کی حالیہ اداکاری نے پاکستانی ڈرامہ پروڈیوسروں کی توجہ مبذول کرلی ہے۔ اداکارہ کو دوسری تصویر پر بھی تنقید کا سامنا رہا ۔لوگوں نے اداکارہ کو ان فالو کرنے کا مطالبہ کیا

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل