02:31 pm
راکھی کی اپنے شوہر سے دنیا کے سامنے آنے کی گزارش

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارت کے متنازع رئیلیٹی شو ’بگ باس‘ کا 14 واں سیزن جاری ہےاور فیملی ویک ایپی سوڈ کا ہر سین دیکھنے والوں کو جذباتی کررہا ہے۔اس ہفتے جہاں شو میں شامل مختلف فریقین  اپنے فیملی کے افراد کو دیکھ کرخوشی سے جذباتی ہوگئے وہیں اب راکھی بھی اپنی والدہ سے ویڈیو کال پر جذباتی ہوتی دکھائی دیں گی۔راکھی ساونت کو بگ باس کی آنے والی قسط

کتوں سے کھیلنےکاوقت ہے،مگرمظلوموں کےسرپرہاتھ رکھنےکانہیں،مریم نواز
میں اپنی والدہ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کا موقع ملے گا۔دوران کال راکھی اپنی والدہ کو (جو اسپتال میں داخل ہیں )بتائیں گی کہ وہ بگ باگ ہاؤس میں ان کے لیے روزہ رکھیں گی کیونکہ راکھی کو پتہ چل جائے گا کہ ان کی والدہ اسپتال میں ہیں۔ یہی نہیں شو میں راکھی کو والدہ سے گفتگو کے دوران اپنے شوہر رتیش سے متعلق پوچھتے ہوئے بھی دیکھا جائے گا۔راکھی سونت روتے ہوئے اپنی والدہ سے کہیں گی کہ ان کے شوہر اس شو میں دنیا کے سامنے کم ازکم ایک بار آجائیں۔واضح رہے کہ راکھی نے گزشتہ برس جولائی میں برطانیہ میں مقیم بزنس مین سے شادی کی تھی جن کی شادی کی تصاویر اس وقت میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی تھیں۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رتیش کا کہنا تھا کہ میں نے راکھی سے کہا تھا کہ ہماری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک نہ ہوں اور اس نے مثالی بیوی کی طرح ایسا ہی کیا۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل