03:01 pm
بھارت میں’’ ز‘‘ کا افسوسناک واقعہ، پورے بھارت میں ہلچل مچ گئی

بھارت میں’’ ز‘‘ کا افسوسناک واقعہ، پورے بھارت میں ہلچل مچ گئی

03:01 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  بھارت میں خاتون کے ساتھ ریپ کے واقعے کے بعد ایک خاتون سرکاری افسر نے سابق کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ جیسا بیان دیا ہے جس پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ 9 ستمبر 2020کو لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر گجر پورہ کے قریب دو افراد ایک خاتون کو گاڑی خراب ہونے پر شیشے توڑ کر زبر دستی جنگل میں لے گئے تھے، دونوں


ایک یا دو ماہ۔۔؟ حکومت کب ختم ہونےوالی ہے؟ مریم نواز کو دل جان سے چاہنےوالی شخصیت نے بڑی پیشگوئی
ملزمان نے خاتون کو ناصرف تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ اس کے بچوں کے سامنے جنسی زبھی کی۔ اس وقعے کے بعد اس وقت کے سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ خاتون کو موٹر وے پر چڑھنے سے پہلے پیٹرول چیک کرنا چاہیے تھا اور رات کے وقت بغیر کسی مرد کے سفر نہیں کرنا چاہیے تھا۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو اس بیان پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا اور ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ اسی طرح گزشتہ دنوں بھارت کی ریاست اترپردیش میں 50 سالہ خاتون کے ساتھ تین افراد نے اجتماعی ز کی اور پھر قتل کردیا۔ خاتون کے بیٹے نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس کی والدہ روزانہ عبادت کے لیے جاتی تھی اور اتوار کے روز بھی شام 5 بجے کے قریب گھر سے نکلی جس کے بعد تقریباً رات ساڑھےگیارہ بجے انہیں قتل کرکے پھینک دیا گیا۔ تاہم اب اس واقعے پر نیشنل کمیشن فار ویمن کی خاتون رکن نے متنازع بیان دیا ہے جسے الٹا متاثرہ خاتون کو مورد الزام ٹھہرانے سے تشبیہہ دیا جارہا ہے۔ اپنے بیان میں چندر مکھی دیوی نے کہا کہ 50 سالہ خاتون کے ساتھ گینگ ریپ اور قتل کا واقعہ نہیں ہوتا اگر وہ غلط وقت پر باہر نہ نکلتیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’میرا خیال ہے کہ یہ واقعہ نہ ہوتا اگر خاتون اکیلی گھر سے نہ نکلتی یا پھر کسی مرد یا بچے کو ساتھ لے لیتیں‘۔ ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ ہوگیا ہے اور لوگوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے جن میں معروف بالی وڈ ادکارہ پوجا بھٹ، ارمیلا ماٹونڈکر اور تاپسی پنو وغیرہ شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی