04:55 pm
یہ بھارت نہیں برطانیہ ہے۔۔۔برطانوی پولیس کا ایکشن ،  بھارتی ادکارہ پریانکا چوپڑا لندن میں بڑی مشکل میں پھنس گئی

لندن(نیو زڈیسک)برطانیہ میں عالمی وبا کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ کیے جانے والے لاک ڈاؤن میں سیلونز اور اسپا بھی بند ہیں لیکن حال ہی میں

مظفرآباد،قدیمی بازار پرانی ویڈیو گلی میں 40 سال بعد سیوریج لائن بچھا دی گئی
بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو لندن میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیکھا گیا۔رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا لندن میں اپنی والدہ مدھو چوپڑا کے ہمراہ ہیئر سیلون گئیں جہاں سیلیبرٹی اسٹائلسٹ جوش ووڈ بھی موجود تھے۔پولیس کو جیسے ہی اس معاملے کی اطلاع ملی تو وہ سیلون پہنچ گئی جہاں پولیس نے سیلون کے مالک کو متنبہ کیا لیکن ان پر جرمانہ عائد نہیں کیا۔دوسری جانب اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ترجمان کی جانب سے اس معاملے پر وضاحت جاری کی گئی ہے جس کے مطابق 'حکومت کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اداکارہ فلم کے لیے اپنے بالوں کو رنگ کرانے کے لیے سیلون آئی تھیں اور اس وقت وہ لندن میں شوٹنگ کر رہی ہیں'۔انہوں نے کہا کہ سیلون کو نجی طور پر صرف فلم کی پروڈکشن کے لیے کھولا گیا تھا اور ایس او پیز پر مکمل عمل کیا گیا تھا۔اس حوالے سے اداکارہ پریانکا چوپڑا نےبھی بیان جاری کیا کہ 'جیسا کے ہم سب کو معلوم ہے کہ برطانیہ میں فلم اور ٹی وی کی تیاری جاری رکھنے کی اجازت ہے اور جب پولیس کو قانونی طور پر کاغذات فراہم کیے گئے تو وہ مطمئن ہو کر چلے گئے'۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 