04:59 pm
یہ ہےمیری جان میرا جگر کا ٹکڑا۔۔۔ ماہرہ خان کے جگر کا ٹکڑا کون ہے؟ ماہرہ خان کا ایسا انکشاف کہ نوجوانوں کے دل ٹوٹ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے سب کو یہ بتایا ہے کہ دو افراد کے درمیان سب سے اہم چیز ذہنی مطابقت ہوتی ہے۔ماہرہ نے اپنے پسندیدہ ترین میک آرٹسٹ بابر ظہیرکو سالگرہ کی مبارکباد ایسے اندازمیں دی جس سے فالوورز بخوبی ان کی دوستی اور باہمی عزت واحترام کا اندازہ کرسکتے ہیں۔انسٹا گرام پرشوٹنگ کے دوران فارغ اوقات مں بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیوز سے لیکر 

ملازمت کے خواہشمندپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری بڑے عرب ملک نے پاکستان سے ہزاروں ملازمین کی ڈیمانڈ کردی
دلچسپ تصاویر کا ایک پورا سلسلہ شیئرکرتے ہوئے ماہرہ نے بابرظہیرکو اپنے جگرکا ٹکڑا قراردیا۔اداکارہ نے لکھا ” میرے جگرکاٹکڑا، میرابابر ۔ تم جانتے ہو کہ تم میرے لیے کیا اہمیت رکھتے ہو، میں بہت خوش ہوں کہ ہم ایک دوسرے سے ملے، دعا ہے کہ ہمارا یہ تعلق ہمیشہ پیار، قہقہوں، عزت ، ڈانس اور گانے سے بھرا رہے۔ آمین ”۔ماہر نے بابر کو بتایا ” میں ہمیشہ تم سے پیار کرتی رہوں گی، سالگرہ مبارک ۔ صدقے تمہارے ، صدقے ہمارے ” ۔اس سے قبل بابر ظہیر کی مہندی میں ماہرہ کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو بھی خوب وائرل ہوئی تھی۔ماہرہ کی آنے والی فلم ” قائداعظم زندہ باد ” ہے جس میں وہ پہلی باراداکارفہد مصطفیٰ کے ساتھ نظر آئیں گی۔ اس سے قبل اداکارہ نے فہد کی فلم ایکٹران لاء میں خصوصی شرکت کی تھی جسے نبیل قریشی نے ہی ڈائریکٹ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی