06:54 pm
اداکار فیروز خان اور ہانیہ عامر میں کیا چل رہا ہے کہ اداکار نے اپنی بیو ی کو بھی طلاق دیدی ، حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )  اداکار فیروز خان نے ہانیہ عامر کے ساتھ تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔گزشتہ ماہ فیروزخان اور ان کی اہلیہ علیزے فاطمہ کےدرمیان علیحدگی کی خبریں منظرعام پر آئی تھیں اور سوشل میڈیا پر یہ افواہیں بھی گردش کررہی تھیں کہ ان دونوں کی علیحدگی کے پیچھے ہانیہ عامر کا ہاتھ ہے۔تاہم ان افواہوں پر نہ تو فیروز خان نے اور نہ ہی ہانیہ عامر نے کوئی ردعمل ظاہر کیا تھا۔ لیکن اب فیروز خان نے ایک انٹرویو کے دوران ان افواہوں

سرکاری سکولوں کے طلبہ کے لیے خوشخبری
پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا موقف ظاہر کیا ہے۔آن لائن انٹرویو کے دوران جب میزبان کی جانب سے فیروز خان سے ان کے اورہانیہ عامر کے تعلق اورکیا واقعی علیزے سے ان کی علیحدگی کے پیچھے ہانیہ عامر کا ہاتھ ہے، اس بارے میں پوچھا گیا تو فیروز خان نے جواب دیا جب میں نے اپنے اورہانیہ عامر کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں کے بارے میں پڑھا تومیں بہت پریشان ہوگیا کیونکہ ہمارے بھی جذبات ہوتے ہیں۔فیروزخان نے کہا کہ ان افواہوں کے پھیلنے کے بعد ہانیہ عامر نے مجھے فون کیا اور کہا کہ یہ سب کیا ہورہا ہے جس پر میں نے اسے کہا مجھے خود نہیں معلوم یہ کیا چل رہا ہے۔ فیروزخان نے کہا مجھے اپنی اور ہانیہ کے درمیان ہونے والی باتوں کے اسکرین شاٹس لے کرتمام باتوں کو واضح کرنے میں صرف 30 سیکنڈز لگتے لیکن میں نے نہیں کیا۔فیروز خان نے مزید کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ بہت سے سینئر صحافی چند پیسوں کے لیے میرے اور ہانیہ کے معاملے پر فضول بات کررہے تھے اور یہاں تک کہہ رہے تھے کہ ڈرامے کے سیٹ پر کیا کیا ہوتا تھا ہمارے پاس سارے ثبوت ہیں۔ فیروز خان نے کہا اس سارے معاملے نے مجھے مزید مضبوط بنایا ہے اورمزید طاقت دی ہے۔انٹرویو کے دوران فیروز خان نے اپنی اہلیہ کے ساتھ علیحدگی کے معاملے پر بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی نجی زندگی کو خود تک ہی محدود رکھنا چاہتا ہوں اور اس بارے میں کوئی بات کرنا نہیں چاہتا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 