06:56 pm
مسلمان ہونا گناہ بن گیا ، عامر خان کیساتھ بھارت میں کیا کام کر دیا گیا ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلمان ہونا گناہ بن گیا ، عامر خان کیساتھ بھارت میں کیا کام کر دیا گیا ؟ جانیں ۔۔۔بالی وڈ اداکار عامرخان کو ماسک پہنے بغیر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے اب ماسک ہم سب کی زندگیوں کا ایک اہم جُز سمجھا جاتا ہے اور ماسک کے بغیر گھر سے نکلنا ہماری صحت کے لیے خطرہ بن

مظفرآباد،قدیمی بازار پرانی ویڈیو گلی میں 40 سال بعد سیوریج لائن بچھا دی گئی
سکتا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا پھیلا ہوا ہے اور بھارت دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ دوسرا بڑا ملک ہے۔ اب حال ہی میں بالی وڈ اداکار عامر خان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ بغیر ماسک کے بچوں کے ساتھ باہر کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عامر خان پر تنقید کے تیر برسائے جارہے ہیں کہ انہوں نے ماسک کیوں نہیں پہنا ہوا۔عامر خان کی ویڈیو پر بھارتی اداکارہ کیشور مرچنٹ نے تبصرہ کیا کہ 'ان میں سے کسی نے بھی ماسک نہیں پہنا ہوا، کیوں؟ کیشور مرچنٹ کے تبصرے کے بعد دیگر صارفین کی جانب سے اداکار عامر خان کو ماسک نہ پہننے پر آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر تنقید کی جانے لگی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا