07:03 pm
ہانیہ عامر سے تعلقات کی خبریں۔۔۔اداکار فیروز خان نے آخرکارخاموشی توڑ دی

ہانیہ عامر سے تعلقات کی خبریں۔۔۔اداکار فیروز خان نے آخرکارخاموشی توڑ دی

07:03 pm

کراچی (ویب ڈیسک )معروف اداکارفیروز خان نےاداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ اپنے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ جب میں نے اپنے اور ہانیہ عامر کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں کے بارے میں پڑھا تو میں بہت پریشان ہوگیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پچھلے ماہ اداکار فیروزخان اور اُن کی اہلیہ علیزے فاطمہ کے درمیان علیحدگی کی خبریں منظرعام پر آئی تھیں اور سوشل میڈیا پر یہ افواہیں بھی گردش کررہی تھیں کہ ان دونوں کی علیحدگی کے پیچھے اداکارہ ہانیہ عامر کا ہاتھ ہے۔فیروز خان کی

سکول کھلنے سے قبل طلبہ کے لیے خوشخبری آگئی
جانب سے اپنے اور علیزے فاطمہ کے درمیان علیحدگی کی خبروں پر کسی قسم کے ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا لیکن اب انہوں نے اپنے ایک انٹرویو کے ذریعے اپنے اور ہانیہ عامر کے تعلق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا موقف ظاہر کیا ہے۔میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے فیروز خان نے کہا کہ جب میں نے اپنے اور ہانیہ عامر کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں کے بارے میں پڑھا تو میں بہت پریشان ہوگیا تھا کیونکہ ہمارے بھی جذبات ہوتے ہیں۔فیروز خان نے کہا کہ ان افواہوں کے پھیلنے کے بعد ہانیہ عامر
نے مجھے فون کیا اور کہا کہ ’یہ سب کیا ہورہا ہے؟‘ جس پر میں نے اسے کہا مجھے خود نہیں معلوم یہ کیا چل رہا ہے۔ فیروزخان نے کہا مجھے اپنی اور ہانیہ کے درمیان ہونے والی باتوں کے اسکرین شاٹس لے کر تمام باتوں کو واضح کرنے میں صرف 30 سیکنڈز لگتے لیکن میں نے نہیں کیا۔فیروز خان نے مزید کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ بہت سے سینئر صحافی چند پیسوں کے لیے میرے اور ہانیہ کے معاملے پر فضول بات کررہے تھے اور یہاں تک کہہ رہے تھے کہ ڈرامے کے سیٹ پر کیا کیا ہوتا تھا ہمارے پاس سارے ثبوت ہیں۔ فیروز خان نے کہا اس سارے معاملے نے مجھے مزید مضبوط بنایا ہے اورمزید طاقت دی ہے۔انٹرویو کے دوران فیروز خان نے اپنی اہلیہ کے ساتھ علیحدگی کے معاملے پر بات کرنے سے
انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی نجی زندگی کو خود تک ہی محدود رکھنا چاہتا ہوں اور اس بارے میں کوئی بات کرنا نہیں چاہتا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا