07:11 pm
غلط انسان سے شادی کرنے سے بہتر ہے کہ۔۔۔ اداکارہ نوین وقار شادی سے متعلق بول پڑیں

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان کے متعدد سپر ہٹ ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نوین وقار نے اظفر علی سے علیحدگی کے بعد شادی نہ کرنے کی وجہ ظاہر کردی ہے۔نوین وقار نے اپنے حالیہ انسٹاگرام کے لائیو سیشن کے دوران بتایا کہ سنگل رہنے میں کوئی حرج نہیں ہے، میرے خیال میں یہ عورت کی زندگی کا اہم ترین مرحلہ ہے جہاں وہ خودمختار ہے۔انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ یہ وہی مرحلہ ہوتا ہے کہ جب ایک عورت اپنے خوابوں کو تعبیر دے سکتی ہے اور اپنے مقاصد کی تکمیل کرسکتی ہے

سردیوں میں گاڑی چلانے سے پہلے انجن سٹارٹ کر کے گرم نہیں کرنا چاہیے، ماہرین نے ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے
لہٰذا زندگی بھرپور طریقے سے گزاریں اور میرے خیال میں اس میں کچھ غلط نہیں ہیں۔نوین وقار نے انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران تمام سنگل خواتین کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ غلط انسان سے شادی کرنے سے بہتر ہے کہ آپ سنگل رہیں اور خوش رہیں۔نوین وقار نے مزید کہا کہ میرے خیال میں سنگل ہونا بہترین ہے، یہ وقت خوابوں کی فہرست بنانے اور ان کو حاصل کے لیے بہترین ہے، اپنے ہر خواب کو پورا کریں۔
 
A post shared by showbizmania (@showbizmania)

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا