07:39 pm
رابی پیرزادہ نے ایساکیاکام کردیاجس کی سوشل میڈیاپردھوم مچ گئی ،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

لاہور (ویب ڈیسک) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ رکشہ چلاتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن کا رکشہ ہے جسے رابی چلارہی ہیں۔رابی پیرزادہ نے رکشہ چلاتے ہوئے پیغام لکھا “الحمداللہ ہماری فاؤنڈیشن کا پہلا رکشہ۔ کبھی اپنی مرسڈیز چلا کر اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی اس کی ہے۔ اللہ ہمیں

دنیاکاکمزورترین پاسپورٹ ،پاکستان کانمبرکونساہے؟ناقابل یقین خبرآگئی
اور ہمت اور استطاعت دے کہ لوگوں کی مدد کریں۔ رابی پیرزادہ کو رکشہ چلاتے ہوئے یہ سنا جا سکتا ہے کہ " اب رکشہ چلانا ہی کام رہ گیا میرا۔۔۔"رابی پیرزاد ہ نے2005 میں شوبز کیریئر شروع کیا تھا، انہوں نے میوزک البم لانچ کرنے کے علاوہ کئی ایک پروگرام بطور میزبان کئے، انہوں نے میرا کے ہمرا ہ فلم شورشرابا میں بھی کام کیا تاہم 2019 میں رابی نے شوبز کو خیر باد کہہ کر اپنا طرز زندگی یکسر بدل لیا تھا، اب وہ ایک فاونڈیشن چلا رہی ہیں جس کا مقصد ضرورت مندوں کی مدد کرنا ہے۔
 
A post shared by Rabi Pirzada (@rabi.fairy)

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 