09:05 pm
بھارتی ادکارہ کا شوہر پر مذہب کی تبدیلی کیلئے تشدد کا الزام

بھارتی ادکارہ کا شوہر پر مذہب کی تبدیلی کیلئے تشدد کا الزام

09:05 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی ٹی وی کی اداکارہ پریتی تالریجا نے مسلمان شوہر ابھیجیت پیٹکر پر اسلام قبول کرنے کیلئے تشدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ڈرامہ سیریل ’کرشنا داسی‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے 3 سال قبل جم کے مالک ابھیجیت پیٹکر سے شادی کی تھی تاہم اب داکارہ نے ٹوئٹر پر پوسٹ میں شوہر پر مذہب تبدیلی کیلئے مارپیٹ کا الزام عائد کیا ہے۔اداکارہ نے الزام عائد کیا ہے کہ شوہر مسلمان ہے اور ان کا نکاح بھی مسجد میں ہوا 

’’ہمارے صادق وامین وزیراعظم میتوں کے سامنے ڈٹ گئے‘‘
تھا لیکن وہاں سے سرٹیفکیٹ نہیں جاری کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ شوہر کی جانب سے اسلام قبول کرنے کیلئے مارپیٹ کی جارہی ہے اور مسلسل دباؤ ڈالا جارہا ہے۔اداکارہ نے الزام لگایا کہ ابھیجیت بھی اسلام قبول کرچکا ہے لیکن نام نہیں بدلا ہے۔پریتی کا مزید کہنا ہے کہ شوہر ابھیجت نے کہا ہے کہ وہ مسلمان ہیں لیکن مذہب تبدیلی کی کوئی دستاویز نہیں ہے اور اسی لیے قانونی طور پر ان کا نام ابھیجیت ہی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے شوہر کے تشدد کی تصاویر بھی پوسٹ کی گئی ہیں جس میں ان کے چہرے اور گردن پر تشدد کے نشانات ہیں جبکہ ایک سی سی ٹی وی ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں ان کی جانب سے شوہر پر پارکنگ ایریا میں بھی تشدد کا نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔پولیس نے اداکارہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں ابھیجت کا مسلمان ہونا ثابت نہیں ہوا ہے جبکہ درخواست میں بھی مذہبی معاملے کی نشاندہی نہیں کی گئی۔پولیس کے مطابق ابھیجیت پیٹکر مسلمان نہیں بلکہ ہندو ہے لیکن اس کا دعویٰ ہے کہ اسلام پر یقین رکھتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان