11:11 am
بھارتی اداکارہ رشمی دیسائی کیساتھ کیاہواتھا،اداکارہ نے زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بھارتی اداکارہ رشمی دیسائی کیساتھ کیاہواتھا،اداکارہ نے زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

11:11 am

ممبئی (ویب ڈیسک )رشمی دیسائی (Rashami Desai) آج گھر گھر میں جانی جاتی ہیں لیکن ایک وقت ایسا تھا کہ یہ مقام پانے کیلئے جن مشکلات کا انہوں نے سامنا کیا ہے اس کے بارے میں رشمی نے کھل کر بات کی ہے۔بھوجپوری انڈسٹری سے ٹیلی ویزن میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ رشمی دیسائی کا کریئر کافی جدو جہد بھرا رہا ہے۔ رشمی دیسائی نے کئی ٹی وی سیریلس میں کام کرکے اپنی ایک پہچان بناکر لوگوں کے دلوں  میں اپنی جگہ بنائی۔رشمی دیسائی کئی مرتبہ اپنی جدوجہد پر بات کر چکی ہیں۔ انہوں نے کئی بار بتایا کہ کس طرح سے پریشانی جھیلی ے اور اپنا راستہ خود بنایا۔ رشمی دیسائی نے سولہ سال کی عمر سے ہی اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔رشمی دیسائی (Rashami Desai) آج گھر گھر میں جانی جاتی ہیں لیکن ایک وقت ایسا تھا کہ یہ مقام پانے 


سانحہ مچھ کے شہداء کی تدفین آج کی جائے گی
کیلئے جن مشکلات کا انہوں نے سامنا کیا ہے اس کے بارے میں رشمی نے کھل کر بات کی۔انہوں نے حال ہی میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ طلاق، ڈپریشن اور کاسٹنگ کاؤچ سے لیکر جنسی صتحصال کا سامنا کر چکی ہیں۔پنک ولا کو دئے گئے انٹرویو میں رشمی دیسائی نے اپنے بچپن کو یاد کرکے بتایا کہ میرا بچپن اتنا آسان نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ غیریبی ایسی تھی کہ کئی دفعہ ایسا ہوا کہ انہیں دو وقت کی روٹی بھی نصیب نہیں ہوئی۔ تہوار کے موقع پر پیسے نہیں ہوتے تھے۔انہوں نے مزید بتایا کہ بچپن میں ایک ایسی عورت تھی جو مجھ پر نظر رکھتی تھی، میں اس کے ہاتھ میں آ جاؤں اور وہ مجھے اٹھا کر لے جائے۔رشمی دیسائی نے انکشاف کیا کہ 16 سال کی عمر سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔رشمی نے بتایا کہ کیمرے کے سامنے کام کرنے میں شروعاتی دنوں میں انہیں کافی کچھ جھیلنا پرا تھا۔ رشمنی بتاتی ہیں کہ ایک شخص ملا جو سولہ سال کی بچی کو بہکانا اور اس سے ایڈوانٹیج لینا چاہتا تھا۔کاسٹنگ کاؤچ پر رشمی نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ تب میں 16 سال کی تھی۔ اس کا نام سورج تھا۔ وہ اس وقت کہاں ہے مجھے نہیں پتہ۔ اس نے میرا فائدہ اٹھانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ مجھے آڈیشن کے بہانے بلایا اور ڈرنک میں کچھ ملاکر میرا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تھی۔اداکارہ رشمی بتاتی ہیں لیکن میں قسمت سے بچ گئی اس نے میرا جنسی استحصال کرنے کہ ہر ممکنہ حد تک کوشش کی تھی۔رشمی نے اپنی ٹرولنگ پر بھی کافی بے باکی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے میرے سائز، قد، کپڑوں، بال، لو کلیوج کی وجہ سے کئی مرتبہ ٹرول ہونا پڑا ہے۔رشمی کہتی ہیں کہ یہ میرا جسم ہے تو میری مرضی میری ہی ہوگی، میں اس کے ساتھ وہ ہی کروں گی جو مجھے ٹھیک لگتا ہے۔ یہ میرا حق ہے

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر