11:50 am
لڑکی کتنے سال تک شادی کے بنا خوش رہ سکتی ہے ؟ مہوش حیات نے حیران کن بیان دیدیا

لڑکی کتنے سال تک شادی کے بنا خوش رہ سکتی ہے ؟ مہوش حیات نے حیران کن بیان دیدیا

11:50 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لڑکی کتنے سال تک شادی کے بنا خوش رہ سکتی ہے ؟ مہوش حیات نے حیران کن بیان دیدیا ،۔۔۔اداکارہ مہوش حیات نے پہلی بار سوشل میڈیا پر اپنی عمر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی لڑکی 30 سال کی عمر تک شادی کیے بغیر اور بچوں کے علاوہ بھی خوش زندگی گزار سکتی ہے۔ مہوش حیات کو ان کے بولڈ انداز اور کھری باتیں کرنے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے 


کوروناوائرس پنجاب اسمبلی پر بھاری
اور حال ہی میں انہوں نے اپنی 33 ویں سالگرہ پر سوشل میڈیا پر بھی کھری پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے مختلف سماجی مسائل پر کھل کر بات کی۔ مہوش حیات نے 6 جنوری کو انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پہلی بار تصدیق کی کہ وہ 33 سال کی ہوگئیں۔ اداکارہ نے واضح کیا کہ ان کی عمر سے متعلق وکی پیڈیا غلط معلومات فراہم کرتا ہے۔ مہوش حیات نے سالگرہ کی پوسٹ میں سال 2020 کے واقعات اور مسائل پر بھی کھل کر بات کی اور لکھا کہ پچھلے سال نے انہیں کافی کچھ دیا اور انہوں نے بہت سارا وقت اپنے اہل خانہ کے ساتھ گزارا۔ انہوں نے لکھا کہ انہوں نے اہل خانہ کے ساتھ نیٹ فلیکس پر فلمیں دیکھیں، گیمز کھیلے، والدہ اور بہن کے ساتھ وقت گزارا، ساتھ ہی مہوش حیات نے لکھا کہ اہل خانہ کے علاوہ اس دنیا میں کوئی بھی چیز قیمتی نہیں۔ مہوش حیات نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ آج کل کے دور میں لڑکی 30 سال تک شادی کیے بغیر اور بچوں کے علاوہ بھی خوش رہ سکتی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ سماجی تبدیلیوں کے لیے بھی نظام کو بدلنا چاہیے۔ اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے سوشل میڈیا کے دور کی تعریف کرتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ سوشل میڈیا پر بعض لوگوں کا مقصد دوسروں کو پریشان و تنگ کرنا ہوتا ہے اور ایسے لوگ دوسروں سے متعلق غلط خبریں بھی پھیلاتے ہیں۔ مہوش حیات نے اپنی پوسٹ میں ذہنی صحت پر بات کرتے ہوئے لکھا کہ کوئی بھی ڈپریشن کا شکار ہوسکتا ہے اور یہ حقیقی ہے۔ مہوش حیات نے لکھا کہ اگرچہ انہیں کبھی ڈپریشن کا سامنا نہیں کرنا پڑا تاہم ہم سب کو خدشات و خطرات لاحق ہوتے ہیں اور ہمیں مسائل پر قابو پانے کے لیے خود کو مضبوط کرنا ہوگا۔ اداکارہ کی جانب سے سالگرہ کے موقع پر اپنی عمر اور شادی پر کھل کر بات کرنے کی وجہ سے ان کی تعریفیں کی جا رہی ہیں اور کئی شخصیات نے انہیں جنم دن پر مبارک باد بھی پیش کی۔

تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار