11:54 am
تعلقات میں کشیدگی ،معروف ادکارہ شوہرکاگھرچھوڑ کرکہاں منتقل ہوگئیں ،مداحوں کے لیے بڑی خبرآگئی

تعلقات میں کشیدگی ،معروف ادکارہ شوہرکاگھرچھوڑ کرکہاں منتقل ہوگئیں ،مداحوں کے لیے بڑی خبرآگئی

11:54 am


 ممبئی (ویب ڈیسک )ترنمول ایم پی و ٹالی ووڈ اداکارہ نصرت جہاں کی ازدواجی زندگی میں سب کچھ بہتر نہیں ہے۔ خبروں کے مطابق نصرت جہاں کی ازدواجی زندگی ٹوٹنے کی کگار پر ہے۔ نصرت اپنے شوہر کا گھر چھوڑ کر اپنے فلیٹ میں منتقل ہو چکی ہیں۔ انکی شادی شدہ زندگی میں آئی دراڑ کے لئے نصرت کے اپنے ساتھی اداکار یش داس گپتا کے ساتھ بڑھتی نزدیکیوں کو ذمہ دار مانا جارہا ہے۔

شیڈول تبدیل :وزیراعظم آج دن12بجے کوئٹہ روانہ ہوں گے
سیاست میں پہلی بار قدم رکھتے ہوئے نصرت نے ترنمول کے ٹکٹ پر ریاست کے بشیر ہاٹ سے کامیابی حاصل کی تھی اور مشہور کاروباری نکھل جین سے شادی کی تھی۔ 2019 میں ترکی میں ہندو رسم و رواج کے مطابق ہوئی نصرت و نکھل جین کی شادی کافی چرچا میں رہی تھی۔ شادی کے بعد نصرت نے پارلیمنٹ میں اپنے عہدے کا حلف لیا تھا۔ انکی شادی پر تنقید بھی کی گئی تاہم نصرت نے کہا تھا کہ یہ دل کا معاملہ ہے جو مذہب نہیں دیکھتا۔نصرت ہمیشہ اپنے شوہر کے ساتھ خوش نظر آئیں۔ رتھ و درگا پوجا کے موقع پر اپنے شوہر نکھل کے ساتھ آرتی کرتی ہوئی نظر آنے پر نصرت کو دھمکیاں بھی دی گئی تھیں تاہم دونوں ہی مضبوطی کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے نظر آئے۔ نصرت نے لو جہاد بل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ محبت کے ساتھ جہاد کا لفظ حیران کن ہے۔ازدواجی زندگی میں آئی تلخی کے تعلق سے پوچھے جانے پر نصرت نے کہا کہ وہ اپنی نجی زندگی پر بات کرنا نہیں چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایکٹر کے طور پر لوگ انکے کام پر بات کریں ان کی نجی زندگی میں کیا ہورہا ہے یہ بتانے کی وہ پابند نہیں ہیں۔ جبکہ یش نے نصرت کی نجی زندگی کے تعلق سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اور نصرت راجھستان ٹور پر تھے لیکن نصرت کی شادی شدہ زندگی میں کیا ہورہا ہے وہ اس تعلق سے لاعلم ہیں۔ جبکہ نکھل جین نے کچھ کہنے سے انکار کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔