01:12 pm
ادکارہ کنزیٰ ہاشمی کی’لِیکڈ ویڈیو‘منظر عام پر آگئی

ادکارہ کنزیٰ ہاشمی کی’لِیکڈ ویڈیو‘منظر عام پر آگئی

01:12 pm

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری میں نئے نئے چہرے سامنےآرہے ہیں جن میں خوداعتمادی اور منفرد اداکاری کے جوہر چھپے ہوئے ہیں جو کہ ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کے لئے کچھ نیا کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں، ایک ایسی ہی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی ہیں جن کی نئی فلم’ لِیکڈ ویڈیو‘ ریلیز ہو تے ہی مقبول ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری میں نت نئے چہرے 


تحریک انصاف کی بری خبرآگئی
سامنے آرہے ہیں جو کہ عوامی توجہ اور مقبولیت حاصل کرنے کے لئے اپنی پراعتماد اداکاری کی بدولت کامیابیاں سمیٹنے میں مصروف ہیں، معاشرے میں ہونے والے مسائل سے آشناس کرنا اور ہونے والے حالات واقعات بارے ایک ڈاکومنٹری کے ذریعے پیش کرنے کی تیاریاں کررہے ہیں ، ایک ایسا ہی چہرہ جس نے معاشرے میں خواتین سے ہونے والی بدسلوکی، بدفعلی،ز اور ان کی نازیبا ویڈیوز بنانے والوں کو بے نقاب کیا اور خواتین کو محتاط رہنے کا پیغام دیا۔اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی نئی فلم’ لِیکڈ ویڈیو‘ آتے ہیں مقبول ہوگئی،یہ فلم معاشرتی مسئلے کے گرد گھومتی ہے کہ جس میں لڑکیاں عریاں ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں اور پھر معاشرے میں انہیں اور ان کے اہل خانہ کو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس فلم میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے مرکزی کرداداداکیا، اپنی اس مختصر فلم کا ایک ویڈیو کلپ انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور لکھا کہ یہ فلم آپ کو سوشل میڈیا پر کچھ بھی شیئر کرنے سے پہلے دو دفعہ سوچنے پر مجبور کردے گی۔ اداکارہ کی نئی فلم کے ریلیز ہونے کے ساتھ ہی چرچے شروع ہوگئے اور دیکھنے والوں نے اس کو خوب پسند کیا،اس میں خواتین کو اپنے تحفظ اور حقوق حاصل کرنے کے لئےاور معاشرے میں عزت کا مقام دینےپر اکسایا گیا،اپنی رائے دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کا کہناتھا کہ یہ فلم سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے صارفین کو بہت کچھ سکھا سکتی ہے۔خواتین کو معاشرے کی تنگ نظری اور ہوس پرستوں سے کیسے بچنا،اس کے منفی اور مثبت اثرات میں نمایاں فرق بھی دیکھایاگیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)


تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا