02:38 pm
خدارایہ کام نہ کریں۔۔۔دین کی خاطرماڈلنگ چھورنے  والی انعم ملک نےمداحوں سےکیادرخواست کردی ؟جانیں

کراچی (ویب ڈیسک )چند ماہ قبل دین اسلام کی خاطر ماڈلنگ کی دنیا کو چھوڑنے والی انعم ملک نے حال ہی میں سوشل میڈیا بلاگرز اور پیچز سے ایک درخواست کی ہے۔انعم ملک نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سوشل میڈیا پیج کی جانب سے اپ لوڈ کی جانے والی تصویر شیئر کی جس میں گلوکارہ آئمہ بیگ اور انعم ملک نے ایک ہی گاؤن پہن رکھا تھا۔جس سوشل میڈیا پیج نے یہ تصویر اپ لوڈ

میرا پاکستان میں کوئی کاروبار نہیں،احتساب کیلئے حاضر ہوں،اعظم سواتی
کی تھی انہوں نے مداحوں سے یہ سوال کیا تھا کہ یہ لباس کس پر زیادہ جج رہا ہے؟انعم ملک نے اس تصویر کو اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا اور لکھا کہ 'میری تمام پیجز اور سوشل میڈیا بلاگرز سے گزارش ہے کہ میری ماڈلنگ کی تصاویر نہ شیئر کریں۔ انہوں نے کہا کہ الحمداللہ میں اب اس دوڑ سے باہر آ چکی ہوں، اب میرے لیے سیدھے راستے پر چلنے کے سوا کوئی مقابلہ نہیں بچا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ