03:53 pm
کرن جوہرکوکس معروف خاتون نے شادی کی پیش کش کی جسے انہوں نے  ٹھکرادیا؟

 ممبئی (ویب ڈیسک )1998میں جب بالی وڈ فلم 'کچھ کچھ ہوتا ہے' ریلیز کی گئی تھی تو اس وقت سے ہی بھارت کے معروف ہدایت کار کرن جوہر اور ہدایت کارہ فرح خان اچھے دوست ہیں۔ہدایت کارہ فرح خان نے کرن جوہر کی فلم 'کچھ کچھ ہوتا ہے' میں مہمان اداکارہ کا کردار بھی ادا کیا تھا۔کرن جوہر متعدد انٹرویوز میں یہ بات بتا چکے ہیں کہ ایک مرتبہ فرح خان نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن کرن جوہر نے فرح سے شادی نہ کرنے کی کوئی خاص وجہ نہیں بتائی۔ماضی میں کرن جوہر نے ایک شو 'یاروں کی بارات' میں بھی یہ بتایا تھا کہ فرح مجھ سے شادی کرنے میں دلچسپی رکھتی تھیں

بھارت نے دریائے ستلج میں زہریلاپانی چھوڑ دیا،ہزاروں مچھلیاں مرگئیں
اور انہوں نے ایسا کرنے کی بہت کوشش کی تھی۔کرن جوہر نے انکشاف کیا کہ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کی اسکاٹ لینڈ میں شوٹنگ کے دوران فرح خان آدھی رات کے وقت تک میرے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ میرے کمرے میں بھوت آ گیا ہے۔دوسری جانب ہدایت کارہ فرح خان نے بھی ماضی میں بتایا تھا کہ انہوں نے ایک بار کرن جوہر کو شادی کی پیشکش کی تھی لیکن انہوں نے شادی کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔خیال رہے کہ ہدایت کارہ فرح خان نے بالی وڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں کی ہدایتکاری کر چکی ہیں جن میں 'اوم شانتی اوم' اور 'میں ہوں نہ' جیسی فلمیں بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا