01:10 pm
کشمیرپاکستان کاحصہ ہے،جلال آل

کشمیرپاکستان کاحصہ ہے،جلال آل

01:10 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترک ڈراما سیریل ’ارطغرل غازی‘ میں سلطنت عثمانیہ کے کمانڈر عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل نےکہا ہے کہ کشمیر پاکستان کاحصہ ہے۔جلال آل ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور وہ پاکستان کی مہمان نوازی اور پاکستانیوں کی محبت سے اتنے زیادہ متاثر ہوئے کہ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر مختلف اسٹوریز کے ذریعے اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں۔ جلال آل نے جمعہ کے روز انسٹاگرام پر پاکستانی پرچم کے ساتھ اپنی 

شاداب خان پی ایس ایل کھیلیں گے یا نہیں؟ شائقین کیلئے اہم خبر آ گئی
تصویر شیئر کی۔ تصویر میں انہوں نے ترکی کے پرچم والا ماسک اپنے چہرے پر لگایا ہوا ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے پاک ترک دوستی اور بھائی چارے کو بیان کرتے ہوئے نہایت ہی خوبصورت پیغام اردو میں لکھا۔جلال آل نے سب سے پہلے تو تمام پاکستانیوں کو جمعہ کی مبارکباد دی اور لکھا ’’زندہ باد ہلالی پرچم والے برادر ممالک سرخ ہلالی پرچم کی کمی پورے کرتے ہوئے آپ کے ساتھ ہیں اور آپ کے بہن بھائی ترک آپ کو سلام پیش کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے لیے دعا گو ہیں‘‘۔جلال آل نے اپنے پیغام میں کشمیر کو پاکستان کا حصہ قرار دیتے ہوئے لکھا ’’کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اسلام آباد سے تمام پاکستانی بہن بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔‘‘جلال آل نے انگریزی میں پاکستان کا مقبول ترین ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان جان جان پاکستان‘‘ اور پاک ترک بھائی چارہ زندہ باد انشااللہ الحمداللہ کا پیغام بھی لکھا۔ اپنی پوسٹ میں ترک اداکار نے جمعہ مبارک، کشمیر، پاکستان اور اسلام آباد کے ہیش ٹیگز استعمال کیے۔جلال آل نے اسلام آباد کے دورے کے دوران مختلف جگہوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے شکرپڑیاں میں پاکستانی یادگار کا دورہ کیا اور انسٹاگرام اسٹوری پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح کو عظیم لیڈر، وفادار، سچا مسلمان، ترکی کا دوست اور اپنا ہیرو قراردیتے کہا کہ وہ بانی پاکستان سے بے حد متاثر ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے قائد اعظم محمد علی جناح کے جنت میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کی دعا کی۔اس کے علاوہ انہوں نے شاعر مشرق علامہ اقبال اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ تصاویر بھی اسٹوری پر شیئرکیں۔واضح رہے کہ جلال آل المعروف عبدالرحمان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کی اگلی منزل کراچی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر