02:38 pm
بندے کی زندگی برباد کر دی اور اب نیک پروین بن رہی ہے ، اداکارہ نوین شدید تنقید کی زد میں، پاکستانی خواتین چڑھ دوڑیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوین وقار اپنے حالیہ انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران دیے گئے بیان کے باعث شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ اداکارہ نوین وقار ڈرامہ انڈسٹری میں ادکاری کے علاوہ بطور آر جے اور وی جے بھی کام کر چکی ہیں، نوین وقار نے 2012 میں اداکار اور کامیڈین اظفر علی کے ساتھ کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں 
شادی کی، یہ اداکار اظفر علی کی دوسری اور نوین وقار کی پہلی شادی تھی تاہم 2015 میں اداکار جوڑی میں علیحدگی ہو گئی تھی۔ شادی کی ناکامی کے بعد اداکارہ نوین وقار نے اب تک شادی نہیں کی۔ اپنے حالیہ انسٹا گرام لائیو سیشن میں نوین وقار نے سنگل خواتین کو ایک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ غلط انسان سے شادی کرنے سے اچھا ہے کہ آپ سنگل رہیں اور خوش رہیں۔ اداکارہ کے اس بیان پر فیس بک صارفین کی جانب سے اداکارہ پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ صارفین کی اکثریت کا خیال ہے کہ اداکارہ نے ہی اپنے پہلے شوہر کا گھر برباد کیا اور اس سب کے بعد بہت دیر سے انھیں اس بات کا خیال آیا۔ فیس بک کی ایک صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ بطور شوہر سارے مرد ہی کیوں غلط ہوتے ہیں، بیوی غلط نہیں ہو سکتی کیا؟ تاہم چند صارفین کی جانب سے اداکارہ کے بیان کی حمایت بھی کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 