08:14 pm
انہوں نے اپنے سے 10 سال چھوٹے شخص سے شادی کی ۔۔۔ وہ اداکارائیں جنہوں نے اپنے سے کم عمر مردوں سے شادی کی اور آج بےحد خوش ہیں

انہوں نے اپنے سے 10 سال چھوٹے شخص سے شادی کی ۔۔۔ وہ اداکارائیں جنہوں نے اپنے سے کم عمر مردوں سے شادی کی اور آج بےحد خوش ہیں

08:14 pm

دنیا بھر میں بالخصوص بھارت اور پاکستان میں آج بھی ایسا رواج عام ہے جس میں گھر والے اس بات کا خاص خیال رکھتےہیں کہ شادی کے لیے لڑکی کی عمر لڑکے سے کم ہو ۔ لیکن محبت کرنے والوں کی نظر میں یہ بات کوئی معنی نہیں رکھتی۔بالی ووڈ انڈسٹری میں بہت ایسی مشہور جوڑیاں موجود ہیں جن میں لڑکی کی عمر لڑکے سے زیادہ ہے لیکن اس کے باوجود یہ جوڑیاں بہت خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں اور اسک دوسرے کو اچھی طرح سمجھتی بھی ہیں۔

امریکہ ہماراسب سے بڑادشمن ،ہم مزیدجوہری ہتھیاربنائیں گے ایشیائی ملک کے صدر کاایسااعلان جس سے دشمن ممالک کی نیندیں اڑ گئیں
آج ہم بالی ووڈ کی انہیں جوڑیوں کے بارے میں جانیں گے جس میں بیویوں کی عمر ان کے شوہروں سے زیادہ ہیں۔

ایشوریا رائے بچن
image.png
بالی ووڈ انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکار ابھیشیک بچن کی جوڑی کو انڈسٹری کی سب سے خوبصورت جوڑی سمجھا جاتا ہے۔ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اپنے شوہر ابھیشیک سے عمر میں 2 سال بڑی ہیں۔ یہ جوڑی 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھی تھی۔ دونوں کی ایک بیٹی آرادھیارائے بچن ہے۔

شلپا شیٹھی
image.png
اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا کے درمیان چند ماہ کا ہی فرق ہے۔ شلپا شیٹھی راج سے چند ماہ بڑی ہیں۔

سوہا علی خان
image.png
بالی فلمی صنعت کے نامور اداکار سیف علی خان کی چھوٹی بہن اداکارہ سوہا علی خان اپنے شوہر کنال کیمو سے 4 سال بڑی ہیں۔ لیکن ان کی محبت کے درمیان عمر کا یہ فرق کبھی نہیں آیا۔

پریانکا چوپڑا
Priyanka Chopra, Husband Nick Jonas To Produce Amazon Show; Invite Engaged  Couples To Participate
بھارتی فلمی صنعت کی ایک اور مقبول ترین اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ گلوکار و اداکار نک جونس کی عمروں کے درمیان 10 سال کا فرق ہے۔ پریانکا نک سے عمر میں 10 سال بڑی ہیں لیکن اس کے باوجود یہ جوڑی انتہائی خوشگوار زندگی گزاررہی ہے۔ لاکھوں مداح جہاں ان کی جوڑ ی کو پسند بھی کرتے ہیں وہیں انہیں دیکھ کر حیرانگی کا اظہار بھی کرتے ہیں۔

ارمیلا ماٹونڈکر
image.png
بھارتی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے کشمیری بزنس مین اور ماڈل محسن اختر میر سے 2016 میں شادی کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارمیلا اپنے شوہر سے 10 سال بڑی ہیں۔ لیکن عمروں کا فرق ان کے مابین کوئی معنی نہیں رکھتا۔
 

تازہ ترین خبریں

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا