08:17 pm
 شاہ رخ خان کی بہن  کون ہیں؟ جانیئے ان سے متعلق ایسے حقائق جو آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گے

شاہ رخ خان کی بہن  کون ہیں؟ جانیئے ان سے متعلق ایسے حقائق جو آپ کو بھی معلوم نہیں ہوں گے

08:17 pm

شاہ رخ کے بارے میں تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ وہ کتنے کامیاب اور بہترین اداکار ہیں جن کی اداکاری کے چرچے دنیا بھر میں عام ہیں اور ان کی فیملی سے متعلق بھی تقریباً سب ہی لوگ جانتے ہوں گے کہ ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور ان کی بیوی غوری خان بھی کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔آج ہماری ویب آپ کو ان کی بہن شہناز لالہ رُخ سے متعارف کروانے جا رہی ہے جن کو آپ نے شاید نہ دیکھا ہو اور اگر دیکھا ہوگا تو بہت کم ہی۔ شہناز لالہ رُخ: شاہ رخ خان کی بہن

گرج چمک کے ساتھ موسلادھاربارش ۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
کا نام شہناز لالہ رُخ ہے، یہ اپنے بھائی سے 6 سال بڑی ہیں اور اب ان کی عمر 57 سال ہے۔ شروع ہی سے یہ دونوں بہن بھائی آپس میں اچھے دوست تھے، دونوں نے ایک دوسرے کا ہمیشہ ساتھ دیا اور اب بھی شہناز شاہ رخ کے ساتھ ان کے گھر '' منت '' میں رہتی ہیں۔ دماغی مسئلہ: شاہ رخ خان کے والد کا انتقال جس وقت ہوا اس وقت ان کی بہن شہر سے باہر گئی ہوئی تھیں جب وہ واپس آئیں تو والد کے کھو جانے کا صدمہ برداشت نہ کرسکیں اور ڈپریشن کی وجہ سے ذہنی مریضہ بن گئیں۔
علاج : شاہ رخ خان نے اپنی بہن کا ہر طرح کا علاج کروایا ہے اور وہ اب بھی ان کا علاج کروا رہے ہیں، بیرون ممالک سے بھی شہناز کے علاج کی ساری ذمہ داری شاہ رخ خان خود اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے سوئزرلینڈ سے بھی اپنی بہن کا خصوصی علاج کروایا مگر انہیں کوئی خاص فائدہ نہ مل سکا۔ شاہ رخ خان نے ایک موقع پر بتایا کہ: '' میں جب تجھے دیکھا تو یہ جانا صنم گانے کی شوٹننگ میں مصروف تھا تو قریبی ہسپتال سے شہناز کا علاج بھی کروا رہا تھا اور شوٹننگ کے فوری بعد ان کے پاس جاتا تھا۔'' آن اسکرین : شہناز لالہ رخ کبھی آن اسکرین نظر نہیں آتی ہیں، ان کو لوگوں سے گھلنے ملنے کا زیادہ کوئی شوق نہیں ہے۔
یہ اپنے گھر والوں کی سب سے زیادہ پسندیدہ ہیں اور گھر والوں سے خوب محبت کرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی