02:56 pm
پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے11بچے ، پریانکا کا ایسا انکشاف کہ مردوں اور خواتین کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے شوہر گلوکار نک جونس کے ساتھ ایک مکمل خاندان کی خواہشمند ہیں۔ غیرملکی میڈیا کی جانب سے جب پریانکا چوپڑا سے بچوں سے متعلق سوال کیا گیا کہ وہ اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ کتنے بچوں کی خواہشمند ہیں تو اداکارہ کی جانب سے دیا گیا جواب حیران کن تھا۔اداکارہ پریانکا چوپڑا کا نے جواب دیا :’کرکٹ ٹیم‘ پریانکا نے کہا کہ ’میں زیادہ بچوں کی خواہشمند ہوں ،11 بچوں کی کرکٹ ٹیم، لیکن میں اتنا یقین سے نہیں کہہ سکتی‘۔ دوسری جانب پریانکا چوپڑا اور نک

تیل کی قیمت میں 27روپے فی لیٹر اضافہ کردیاگیا،پاکستانیوں کیلئےبڑی افسوسناک خبر
​​​​​​​جونس کی عمروں کے مابین زیادہ فرق اور ثقافتی اختلافات سے متعلق کیے گئے سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں کوئی رکاوٹ پیش نہیں آئی، نک جونس ہندوستان میں ایسے سمائے جیسے مچھلی پانی میں۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ’ایک عام کپل کی طرح انہیں بھی ایڈونچر سے زیادہ ایک دوسرے کی عادات و اطوار اور پسند وناپسندکو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ واقعتاً کوئی مشکل کام نہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے دسمبر 2018 میں شادی کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی