03:55 pm
بالی وڈ اداکار ارجن رامپال اور ان کی بہن کومل رامپال بارے شرمناک خبر آگئی ، دونوں کیا کرتے پکڑے گئے ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی وڈ اداکار ارجن رامپال پر مبینہ طور پر من کے استعمال کے کیس میں گرفت مضبوط ہونے کے بعد ان کی بہن کومل رامپال کو بھی (این سی بی) نے طلب کرلیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق من شیا ت کیس میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں کومل رامپال کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل ارجن رامپال کی گرل فرینڈ گیبریلا ڈیمٹریڈس سے بھی پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس نومبر کے ماہ میں من شیا ت کیس میں بھارتی اداکار ارجن رامپال کے گھر چھاپا مارا گیا تھا

2020: ایپل نے کورونا کے باوجود ایپ اسٹور سے کتنے ارب ڈالر کمائے۔۔؟ایسی تفصیلات جس نے تہلکہ مچادیا
جہاں چھاپے کے دوران اداکار کے گھر سے الیکٹرانک گیجٹس اور ممنوعہ ادویات ضبط کی گئی تھیں۔ دوران تفتیش اداکار سے ممنوعہ ادویات سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی جس پر ارجن رامپال نے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کو بتایا کہ ممنوعہ گولیوں میں سے ایک دوا ڈاکٹر کی جانب سے ان کے کتے کے لیے تجویز کردہ ہے جب کہ دوسری دوا ان کی بہن انزائٹی کے لیے بطور ایس او ایس استعمال کرتی ہیں جو کہ نئی دہلی میں مقیم نفسیاتی ڈاکٹر کی تجویز کردہ ہے۔ خیال رہے کہ سال نو کے آغاز پر اداکار ارجن رامپال بھی اپنے مداحوں
​​​​​​​سے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کسی غلط اور غیر قانونی کام میں ملوث نہ ہونے کا اظہار کرچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی