05:33 pm
کئی سال سے اس رشتے کو نبھا رہی تھی لیکن اب میری بس ہوگئی۔۔۔شادی کے کئی سال بعد طلاق لینے والے ستارے

کئی سال سے اس رشتے کو نبھا رہی تھی لیکن اب میری بس ہوگئی۔۔۔شادی کے کئی سال بعد طلاق لینے والے ستارے

05:33 pm

   شوبز میں بھی ایسے کئی نام ہیں جنہوں نے اپنے رشتوں کو نبھانے کے لئے کئی سال محنت کی۔۔۔ہر طرح سے خود کو بدل ڈالا۔۔۔لیکن قسمت نے ان کے لئے کچھ اور ہی لکھا تھا۔۔۔شادی کو کئی سال چلانے کے بعد بھی ان کو طلاق کا سامنا کرنا ہی پڑا-نازلی نصر اور حسن سومرو اداکارہ نازلی نصر جنہوں نے ڈرامہ ’’دھواں ‘‘کے بعد عوام کے دلوں میں جگہ بنالی تھی۔۔۔پروڈیوسر حسن سومرو کی بیوی تھیں۔۔۔ان کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔۔۔دونوں کے درمیان تعلقات کب خراب ہونا شروع ہوئے اس سے بہت سارے لوگ انجان ہیں لیکن محبت جب مرتی ہے

بہن بھائی کی شادی جائز قراردینےو الامذہب،پاکستان کی کونسی مشہورشخصیات اس مذہب سےتعلق رکھتی ہیں؟
 
تو اس میں تعفن اٹھنا شروع ہوجاتا ہے۔۔۔اور کچھ اس رشتے کے ساتھ بھی یہی ہوا۔۔۔سولہ سال بعد اس بدبو بھرے رشتے کو نبھانے کا حوصلہ دونوں میں ہی ختم ہوگیا اور بات طلاق پر آگئی۔۔۔آج دونوں نے الگ الگ جگہ شادی کرلی ہے اور بچے دونوں سے ملتے ہیں لیکن سولہ سال کا عرصہ بھی کم نہیں ہوتا-   نعیم بخاری اور طاہرہ سید بہت محبت کے ساتھ ہونے والی اس شادی میں کس کی برداشت کہاں جا کر ختم ہوئی یہ آج تک کوئی نہیں بتا پایا۔۔۔طاہرہ سید کی شخصیت میں بھی سختی ہے
اور نعیم بخاری میں بھی جھکنے کی خوبی نہیں۔۔۔دونوں نے جس طرح ایک دوسرے کو پسند کیا تھا وہ شاید ظاہری حسن و جمال تھا۔۔۔ان کے دو بچے ہوئے اور شادی کے پندرہ سال بعد انہوں نے اپنے راستے جدا کرلئے۔۔۔طاہرہ سید چاہتی تھیں کہ بچوں کی وجہ سے ان کی بات چیت کا سلسلہ ختم نا ہو لیکن نعیم بخاری نے ہر طرح سے رشتے کو ختم کیا۔۔آج نعیم بخاری اپنی دوسری فیملی کے ساتھ مگن ہیں جبکہ طاہرہ سید نے دوسری شادی نہیں کی   شائستہ لودھی اور وقار واحدی گو کہ وقار واحدی اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔۔۔لیکن تیرہ سال دونوں نے اس رشتے کو نبھایا۔۔۔ڈاکٹر شائستہ لودھی نے ہر طرح کے حالات میں خود کو ڈھالنے کی بہت کوششیں کیں
لیکن شاید کچھ باتیں ان کے لئے صحیح نہیں تھیں۔۔۔ایک رشتہ اگر نا بچنا ہو تو سو باتیں نکلتی چلی جاتی ہیں۔۔۔شائستہ لودھی نے بھی بعد میں اپنے کزن سے شادی کی اور وقار واحدی نے بھی اپنی امی کی پسند سے ایک اور جگہ شادی کی۔۔۔لیکن بد قسمتی سے پچھلے سال وہ جگر کی تکلیف میں مبتلا ہوکر دنیا سے چلے گئے۔۔۔شائستہ لودھی آج بھی ان کی اتنی ہی عزت کرتی ہیں اور ان کے بچے بھی اکثر دادی کے پاس ہی ہوتے ہیں تاکہ ان کا خیال رکھ سکیں-
 

تازہ ترین خبریں

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

شادی میں جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی خاتون، تبھی ہوا کچھ ایسا کہ دیکھ کر آپ کے اڑ جائیں گے ہوش

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

آندھی اور گرج چمک۔۔ بارشوں کی نئے سلسلے کی انٹری ۔آئندہ کتنے روز تک بادل برستے رہیں گے۔

 ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل  کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

ہم وزیراعظم کے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کی تکمیل کیلئے کوشاں ہیں،زلفی بخاری

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی